Damadam.pk
June66's posts | Damadam

June66's posts:

June66
 

آپ نے جس کلر کے کپڑے پہنے ہیں
اور جو لاسٹ کھانا کھایا ہے وہ ملا کر لکھیں
جیسے لال بریانی😁😂

June66
 

وہ تمہیں شہزادی کہہ کر گمراہ کرے گا
لیکن تم شیشہ دیکھتی رہنا،،،!!!!!!!🔥🤭😂😂

June66
 

کیا آپ اسکی شادی پر جائینگے
جس سے آپ خود شادی کرنا چاہتے تھے?😳😜😃

June66
 

friendship follow me...
And koi mehfil m invite krdo thnks..
Jazakallah

June66
 

I am new and have no friends here who want to friendship follow me...
Jazakallah

June66
 

کیا کوئی بتا سکتا ہے کہ سکندر اعظم کب پیدا ہوا اور کب وفات پائی؟؟

June66
 

Telenor a brand in Telecommunication belong to___________?
(A) Sweden
(B) Norway
(C) France
(D) None of these

بارش کی آوارگی نے ہر رُت بدل ڈالی
جنہیں مشکل سے بھولے تھے وہ پھر یاد آ گئے۔
😒😒
J  : بارش کی آوارگی نے ہر رُت بدل ڈالی جنہیں مشکل سے بھولے تھے وہ پھر یاد آ گئے۔ - 
June66
 

سریا نہ کر کملیا 😎
اگے ہی تینوں خون دی کمی وا۔۔۔۔😎🥀

Mother is the best doctor in this world....
J  : Mother is the best doctor in this world.... - 
June66
 

#کرونا_لاک_ڈاؤن___
موبائل چارج پر تھا ایسے بیٹھے بیٹھے بور ہونے لگا تو سوچا باہر کا ایک چکر لگا لوں ابھی گیٹ تک ہی پہنچا تھا کہ پیچھے اماں کی آواز آئ آواز سنتے ہی جی کہتے ہوے واپس مُڑا تو دیکھا ایک فلائنگ چپل 90 کے اینگل سے بالکل میرے منہ کی طرف آتی دکھائ دی اس سے پہلے کہ چپل مجھے بوسہ دیتی بڑی مہارت سے خود کو چپل سے بچایا اور چپل دروازے پہ جا لگی پھر اماں کی چپل اٹھائے وجہ دریافت کرنے اماں کے پاس گیا تو دیکھا اماں کی آنکھوں میں غصہ اور ہاتھوں میں میرا موبائل تھا۔۔۔😐😐
اماں نے دوسری چپل کا اشارہ دیتے ہوے موبائل مجھے پکڑایا اور گویا ہوی کہ مر کے اوہی ماں نوں لگا رہہ جیہری ماں نوں راتی 12 وجے تک لگا رہندا سی پر ٹک کے گھر بیٹھ جا۔۔۔😔😔😔
معصوموں والی شکل بنائے اماں سے موبائل لیا اور اپنے بستر پر جا کر لیٹ گیا ۔۔😐😐

Funny joke
J  : Guess about what suggestions this person think in his mind..😄 - 
June66
 

Anyone wants to join whatsap news group then follow or comment...
#jazakallah

June66
 

آنکھیں رو پڑیں نہ کوئی پیغام آیا
بھول گئے وہ ہمیں نہ کوئی سلام آیا
میری تنہائی مجھ سے بولی اب بتا
میرے سوا کون تیرے کام آیا...!!

June66
 

Good morning friends..

June66
 

*جنَّت میں دَرَخت🌳 لگوائیے!*
*ابنِ ماجہ شریف کی ایک حدیثِ پاک کے مطابِق ان چاروں کلمات میں سے جو بھی کلمہ کہیں جنّت میں ایک دَرَخت لگا دیا جائے گا۔ وہ کلمات یہ ہیں :*
(¹) *سُبْحٰنَ اللہ*
(²) *اَلْحَمْدُ لِلّٰہِ*
(³) *لَا اِلٰہَ اِلاَّ اللہُ*
(⁴) *اَللہُ اَکْبَر*
📗 *(سُنَن ابن ماجہ ج۴ ص۲۵۲حدیث ۳۸۰۷ دارالمعرفۃ بیروت)*
*📚•• اسلامک اقوال زریں••📚*

June66
 

Good morning friends..

June66
 

وہی رات بھر تذکرہ تمہارا 🥀
نیند بیٹھی رہی منہ بنا کر 🥀
#R_S
#_B O N G A W 👲🚀

June66
 

وہی رات بھر تذکرہ تمہارا 🥀
نیند بیٹھی رہی منہ بنا کر 🥀
#R_S
#_B O N G A W 👲🚀

June66
 

شکر ہے امتحان میں یہ سوال نہیں آتا کے 🤔
لڑکی👰 کیسے پٹائی جاتی ہے
ورنہ مجھ جیسے معصوم نے تو ہر سال فیل ہی ہوجانا تھا 🙂🙈