💞سو بار تلاش کیا ہم نے خود کو خود میں.....!!!!
💞اک تیرے سوا کچھ نہ ملا مجھ کو مجھ میں---!!!💓💓
کس طرح ختم کریں أن سے ________دل کا رشتہ❤
جن سے ملنے کا سوچیں بھی تو دنیا بھول جاتے ھیں❤
💔نہ جانے خوبصورت زندگی کو کس کی نظر لگ گئی💔
💔جو لوگ روز بات کرتے تھے وہ آج یاد بھی نہیں کرتے 💔
💓💞💞
""نہ آیا کر یوں رات کو میرے خوابوں میں....💔👉
"صبح بہت درد ہوتا ہے تم سے بچھڑنے کے بعد....👈💔
تمام سرکاری اور غیر سرکاری ادارے کھلے ہوئے ہیں. مارکیٹس میں خریداری زور و شور کے ساتھ جاری ہے، پی ایس ایل چل رہا ہے اور اسٹیڈیم میں ہزاروں کی تعداد یکجا ہے، مدرسے کھلے ہوئے ہیں ۔ سینیما حال کچھا کچھ بھرے ہوئے ہیں، صرف اور صرف تعلیمی ادارے بند کیوں؟ کیا کرونا وائرس صرف تعلیمی اداروں پر اٹیک کرتا ہے۔۔۔۔۔۔؟ اگر کراچی میں ایک مریض ہے تو اسلام آباد میں بھی ایک مریض کرونا وائرس کا شکار ہے لیکن پنجاب میں ایسا کوئی فیصلہ نہیں آیا ، کیوں ؟
ہم حکومت سندھ سے اپنے فیصلے پر فوری نظر ثانی کی درخواست کرتے ہیں۔
Dahl jahey teara hussan to ao ga pouchney
Nahkrey teary shahbab k sarey kaha gaye
Jiye benazir buhtto ppp zindabad
submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain