مجھ سے محبت تیرے ہی فائدے کی بات ھے ۔۔۔۔ ورنہ تیرے ٹوٹے ہوے دل کے بدلے
اپنا برینڈنیو دل کون دیتا ھے 😜⚘
سچ دوست وہ ھے جو آپ کو آدھار دے دے 😜
اور کمینے وہ ہیں جو مجھے جزباتی کر کہ آدھار لے جاتے ہیں اور واپس بھی نہیں کرتے
آ جا اک بار مجھے پھر سے رولانے کے لیے