اپنے ماضی کے تصور سے ہراساں ہوں میں
اپنے گُزرے ہوے ایام سے نفرت ہے مجھے
#Jutti
_"مر گئی ایک حادثے میں
بہت پیاری تھی ہنسی میری"_🙂💔
#Jutti
سفر شروع کر دیا ہے اکیلے رہنے کا
اب دوست، یار، پیار کوئی نہیں چاہیے دل دُکھانے کے لیے
🙂💔
#Jutti
جو چیز کسی کو مقدار میں زیادہ دی جائے وہ ضائع ہی ہوتی ہے۔ چاہے وہ توجہ ہو، احساس ہو، محبت ہو یا پھر وقت 🙂
#Jutti
تلخی کیوں نہ ہو میرے لہجے میں.!!
مجھ پر جو گزری ہے مجھے یاد ہے.!!
#Jutti
" تم پھول ہو ،
خود میں اتنا مہکو ، اتنا چہکو ،
اتنا مسکراؤ کہ تمہارے گرد موجود ہر اداس پھول کھل اٹھے "
#Jutti
https://facebook.com/groups/608824023541032/
Plz join our grp (راہِ خدا)🥺plz...
Chng ur thought chng ur mind
come Back to Allah🙂♥️
کبھی کبھی اتنا خاموش رہنے کو دل کرتا ہے کہ سامنے والے حیرت میں پڑ جائیں لیکن دکھ ہی یہی ہے کسی کو محسوس ہی نہیں ہوتیں یہ خاموشیاں.🙃💔
#Jutti
"انسان کو زندگی میں شاید محبت کرنے والے کی اتنی ضرورت نہیں ہوتی ، جتنی اسے سمجھنے والے کی ہوتی ہے۔"🙂💔
#Jutti
" جب آپ کو علم ہو جائے کہ ؛ جِسے آپ چاہتے ہیں اُس کے لِیے آپ پہلی ترجیح نہیں ہیں تو لڑنا بند کر دو ۔۔۔ کِیوں کہ ؛ اِس احساس کے آگے اذیت کی ندیاں بہتی ہیں! ۔ "🙂💔
#Jutti
"ڈوبتا جا رہا ہے دل میرا، اشک اندر کو چل پڑے ہیں یار!-"🙂💔
#Jutti
"-کبھی کبھی بہت چپ ہو جانے کو دل چاہتا ہے، اور دل چاہتا ہے کہ ہم کچھ نہ بولیں، کچھ نہ کہیں اور سامنے والا ہمارے کرب کو جان لے اور ہمیں اسی خاموشی سے سمیٹ لے!-"💔
#Jutti
مجھے اب بھی محبت ہے
تیرے قدموں کی آہٹ سے ،
تیری ہر مسکراہٹ سے ،
تیری باتوں کی خوشبو سے ،
تیری آنکھوں کے جادو سے ،
تیری دلکش اداؤں سے ،
تیری قاتل جفاؤں سے ،
مجھے اب بھی محبت ہے
تیری راہوں میں رکنے سے ،
تیری پلکوں کے جھکنے سے ،
سحر و شام ہاتھوں پہ ،
تیرا ہی نام لکھنے سے ،
تیری بے جا شکایت سے ،
یہاں تک کے صنم میرے ،
تیری ہر ایک عادت سے ،
مجھے اب بھی محبت ہے . . . . !
💞💞
فرض کرو ميں مرجاؤں
محسوس کرو اس ازيت کو💔🙃
💔🙃
خاص تھے کبھی ہم بھی کسی کی نظر وں میں....
مگر
نظروں کے تقاضے بدلنے میں دیر کہاں لگتی ھے🙂💔
*اچھے سبق کے قیمت ... اکثر دکھ کی صورت میــــــــں ادا کی جاتی ہے ......!!!*
😑💔💔
میرے حال پہ .. اے میری بے بسی
مجھے یوں ہنسا کے میں رو پڑوں...
🙂💔
کچھ درد ایسے بھی ملے زندگی میں😔
جنہوں نے جان بھی لے لی اور زندہ بھی چھوڑ دیا 💔😭
#Jutti
*" کون آنکھوں میں چھپے کرب کو پڑھتا ہوگا!؟ لوگ اتنے بھی سمجھدار کہاں ہوتے ہیں! ۔ " 💔🙂*
,
#Jutti
کون جیتے گا ان سے باتوں میں
_
جن کی آنکھیں کلام کرتی ہوں 💞
_
_
#Jutti
submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain