Damadam.pk
Jutt313's posts | Damadam

Jutt313's posts:

Jutt313
 

ان کے آنے سے جو آجاے چہرے پر ھسی۔ وہ سمجھتے ہیں بیمار کا حال اچھا ہے۔

Jutt313
 

بہترین شوہر وہ ہے جو اپنی شریکِ حیات کا کاجل بہنے نہ دے اور لِپ سٹک رہنے نہ دے😜

Jutt313
 

مجھ کو لگتا ھے _____گھڑی جس نے بنائی ہوگی
انتظار اس کو بھی ,,,,,,شدت سےکسی کا ہو گا

Jutt313
 

اس انتظار میں بیٹھے ہیں ان کی محفل میں
کہ وہ نگاہ اٹھائیں تو ہم ســـــلام کـریں

Hy ni gurbt marae lakha dae yaar wanjaa ni.
J  : Hy ni gurbt marae lakha dae yaar wanjaa ni. - 
MashAallah
J  : MashAallah -