Damadam.pk
Jutt___Sahib's posts | Damadam

Jutt___Sahib's posts:

Jutt___Sahib
 

تُو چشمِ عنایت سے ذرا رُخ تو اِدھر کر
کافی ہے تِری ایک محبت کی نظر بھی
پھر آنکھ وہیں ثبت نہ ہو جائے تو کہنا
پڑ جائے اگر اُس پہ تِری ایک نظر بھی

Jutt___Sahib
 

میں اپنے آپ میں ہر روز قتل ہوتا ہوں
مِرے مکان سے ملتی ہے روز لاش مجھے🥀🍁

Jutt___Sahib
 

• مُحبت میں گجرے بھی پہنائے جاسکتے ہیں😶
سونے کی چُوڑیاں ضروری تو نہیں! 😍🔐

Jutt___Sahib
 

ہر جَا تِری قُدرت کے ہیں لاکھوں جَلوے
حیراں ہُوں کہ دو آنکھوں سے کیا کیا دیکھوں؟ 🔥❤

Jutt___Sahib
 

اور جب وہ رب کن فرما دیتا ہے
تو ناممکن بھی ممکن ہو جاتا ہے....
🥰 good morning jumma Mubarak

Jutt___Sahib
 

*گم سم لہجہ،بہکی باتیں...🥀*
*قلم, کتابیں، تنہا راتیں...💔*
🥀

Jutt___Sahib
 

قسمت کھیل نہیں کھیلتی بعض اوقات ۔۔
انسان ، انسانوں سے کھیل جاتے ہیں _🥀💔🔥

Jutt___Sahib
 

ہم سا ملے کوئ تو
رکنا مت چلے جانا😞💔

Jutt___Sahib
 

لباس۔ عشق۔ پہن۔ کر۔ قلندروں۔ کی۔ طرح۔ 😢💔
ہم۔ تیری۔ یادوں۔ کی دنیا۔ میں۔ رقص کرتے ہیں 😢?

Jutt___Sahib
 

اس گل بدن سے ہاتھ ملانے کے واسطے
محفل میں سب سے ہاتھ ملانا پڑا مجھے💔

Jutt___Sahib
 

خاندانی لوگوں کا وقت بدلتا ھے معیار نہیں اور بدنسلوں کی قسمت بدلتی ھے اوقات نہیں

Jutt___Sahib
 

💔صرف تيرے سامنے ہم خود کو کمزور پاتے ہيں💔
💔ورنا جو ہمارا دل جلاتے ہيں ہم ان کا شہر جلا ديتے ہيں.💔

Jutt___Sahib
 

" اُس نے رکھا ہی نہیں پھر غُصّے میں لفظوں کا خیال ،
میں نے بولا بھی تھا کہ ؛ تیروں کی طرح لگتے ہیں! ۔ " 💔

Jutt___Sahib
 

jay Mara Dil toria to ma Tera moh Tor do ga👊👊.a7

Jutt___Sahib
 

وہاں بے بسی کی ہیں تلخیاں جہاں خواہشوں کا عروج تھا......

Jutt___Sahib
 

نیند سے بوجھل آنکھیں میری😖
ہر رات تیرے آنے کا پتہ پوچھتی ھیں😭

Jutt___Sahib
 

محبتوں کا مان رکھنا سیکھئیے زندگی بہت چھوٹی سی ہے کوشش کریں کہ کسی کا مان اور اعتبار نہ ٹوٹے کیوں کہ وقت تو گزر جاتا ہے لیکن دی ہوئی تلخیوں کے نقش باقی رہ جاتے ہیـــں

Jutt___Sahib
 

میری اوقات صرف ایک سفید چادر،،😓✌
جسے خود اوڑھنے کی طاقت بھی نہ رہے گی...😔😭✌

Jutt___Sahib
 

وہ روز کہتی تھی ہم بھاگ جائیں گے🙈
اور پھر وہ بھاگ گئ😔مجھے لے جانا بھول گئ😂😥💞💞kaha bhaag gye Bata ab

Jutt___Sahib
 

خدا وہ وقت اگر لایا تو پہلےمرحلے میں
مجھے معلوم ہے اُس کو کہاں پرچومنا ہے