Damadam.pk
K.komal's posts | Damadam

K.komal's posts:

H love k
K  : H love k - 
K.komal
 

قبول جرم کرتے ھیں سجدے میں گر کر اے خدا
سزائے موت منظور ھے پر محبت اب نہیں کرنی

انجام وفا یہ ہے جس نے بھی محبت کی
مرنے کی دعا مانگی جینے کی سزا پائی
K  : انجام وفا یہ ہے جس نے بھی محبت کی مرنے کی دعا مانگی جینے کی سزا پائی - 
K.komal
 

کوئی حاصل نہ تھا آرزو کا مگر
سانحہ یہ ﮨﮯ ﮐﮧ اب آرزو بھی نہ رہی

Pagal si larki
K  : Pagal si larki - 
K.komal
 

عجب پاگل لڑکی ہے،
اپنے ہی خوابوں سے ڈر جاتی ہے،
غصہ بہت زیادہ کرتی ہے،
پھر کر کے وہ رونے لگتی ہے،
سب کے دکھوں کو سنتی ہے،
لاکھ وہ اداس ہو لیکن
اپنوں کی خوشی میں وہ خوش ہوتی ہے،
بظاہر بہت بے پرواہ سی لگتی ہے،
لیکن سب کا خیال رکھتی ہے،
وہ پاگل لڑکی اپنی ذات کو ہمیشہ بھول جاتی ہے،
بظاہر وہ پتھر سی لگتی ہے،
مگر بہت نازک دل وہ رکھتی ہے،
اپنوں کے سخت رویوں پر،
جب کبھی وہ ٹوٹ کر بکھرتی ہے،
تنھا بیٹھ کر وہ روتی ہے..