Damadam.pk
KAINAT_Rajput's posts | Damadam

KAINAT_Rajput's posts:

K  : چومنا مقصود ہو تو نظروں سے ہی چوم لیا کرتے ہیں ؒ یوں ہونٹ لگا کر کسی کے - 
KAINAT_Rajput
 

وہ ناراض ہوتا تو اسے منا لیتے
وہ تعلق ہی نہ رکھے تو اسے مناؤں کیسے.

KAINAT_Rajput
 

Ioos ko Lgta ha mujy DarD nahi h0ta...!!!
#khar#
Nahi h0ta to Nahi h0ta..!!

KAINAT_Rajput
 

#زندگی تو ہی بتا تجھ پہ کیسے #اعتبار کروں

KAINAT_Rajput
 

محبت کو عشق اور عشق کو جب جنون ملا
لُٹا کے سب کچھ مجھے تب جا کے سکون ملا

KAINAT_Rajput
 

خریدار تو بہت تھے اس دل کو لینے والے ..""
/ // دوست / /
"بیچ دتیے ہم اگر اس میں"تیری" یاد نہ ہوتی.

K  : لبوں کی گفتگو نہیں آنکھوں کا کلام اچھا ہے حسن والوں سے بس دور کا سلام اچھا - 
KAINAT_Rajput
 

دلاسہ دیتے ہوے لوگ, کیا سمجھ پاتے
ہم ایک شخص نہیں, کائنات ہارے تھے