پیار کیا تو بدنام ہو گئے
چرچے ہمارے سر عام ہو گئے
ظالم نے دل بھی اسی وقت توڑا
جب ہم اس کے پیار کے غلام ہو گئے
😔TIGHER 1😢
جدائی کا پتہ ہوتا تیرے پیار سے پہلے
مرنے کی دعا کرتے تیرے دیدار سے پہلے
😔TIGHER 1😖
ہے یہی آرزو
ہر گھڑی بیٹھی رہو
میرے سامنے ♥
😍TIGHER 1😍
اس نے توڑا میرا دل اس سے کوئی شکائیت نہیں
یہ اس کی امانت تھی ، اسے اچھا لگا سو توڑ دیا
😴TIGHER 1😢
بنی تمھارے ہاتھ کی ہو اور ہو صبح اتوار کی
میں اب پینا چاہتا ہوں ایسی چائے پیار کی
😍 TIGHER 1💪