Damadam.pk
KHOG_PUKHTOON's posts | Damadam

KHOG_PUKHTOON's posts:

KHOG_PUKHTOON
 

PUKHTOOON,ś BACK😎😎

KHOG_PUKHTOON
 

HELLO I AM NEW HERE PLZ WELCOME ME OOOR PIRR
OS NAI METHAI BEJHE
😁KAMAL KA DOOOR THA

KHOG_PUKHTOON
 

I m strong i know but
You r too strong ...than i know😂

KHOG_PUKHTOON
 

Mhb jo reply ni daita na
Ya pakka DR abdulqadeer k sath mil kr ak naya ATOM
BOMB bnaraha ha

KHOG_PUKHTOON
 

☺ Gud MurnNG

KHOG_PUKHTOON
 

Zma kor da khatoo khaaaoro

KHOG_PUKHTOON
 

sanga ye pukhtano
umeeed dai che tol ba khaa yai

KHOG_PUKHTOON
 

.k1.k1.k1

KHOG_PUKHTOON
 

good morning guys

KHOG_PUKHTOON
 

Hi Guys
PUKHTOON
is here

KHOG_PUKHTOON
 

*🌸🌹مسافر کی نماز🌹🌸*
سوال شرعی سفر کی مسافت کیا ہے؟
جواب شرعا ًمسافر وہ شخص ہے جو ساڑھے 57میل (تقریباً 92کلو میٹر )کے فاصلے تک جانے کے ارادے سے اپنے مقامِ اِقامت(ٹھہرنے کی جگہ،وطن) مثلا ًشہر یا گاؤں سے باہر ہو گیا۔([301])
سوال کیا سفر کی نیت کرتے ہی بندہ شرعاً مسافر بن جائے گا؟
جواب محض نیتِ سفر سے مسافر نہ ہوگا بلکہ مُسافر کا حکم اُس وقت ہے کہ بستی کی
آبادی سے باہر ہوجائے،شہر میں ہے تو شہر سے،گاؤں میں ہے تو گاؤں سے۔([302])
سوال نمازِ قَصر کسے کہتے ہیں ؟
جواب سفر میں چار فرضوں کو دو پڑھناقصرکہلاتا ہے۔([303])
سوال کیا مسافر کے لئے قصر کرنا ضروری ہے ؟
جواب جی ہاں مسافر پر نماز میں قصر کرنا واجب ہے۔([304])
سوال ب

KHOG_PUKHTOON
 

*-----🍀🌷🍀----🍀🌷🍀------*
*راحت اندوری-----✍️*
صرف خنجر ہی نہیں آنکھوں میں پانی چاہئے
اے خدا دشمن بھی مجھ کو خاندانی چاہئے
شہر کی ساری الف لیلائیں بوڑھی ہو چکیں
شاہزادے کو کوئی تازہ کہانی چاہئے
میں نے اے سورج تجھے پوجا نہیں سمجھا تو ہے
میرے حصے میں بھی تھوڑی دھوپ آنی چاہئے
میری قیمت کون دے سکتا ہے اس بازار میں
تم زلیخا ہو تمہیں قیمت لگانی چاہئے
زندگی ہے اک سفر اور زندگی کی راہ میں
زندگی بھی آئے تو ٹھوکر لگانی چاہئے
میں نے اپنی خشک آنکھوں سے لہو چھلکا دیا
اک سمندر کہہ رہا تھا مجھ کو پانی چاہئے
*-----🏵️🌷🏵️-----🏵️🌷🏵️------*

KHOG_PUKHTOON
 

بھیک دینے سے غریبی ختم نہیں ہوتی!
"ہم نے دو نوعمر بچوں کو لیا
ایک کو پرانے کپڑے پہنا کر بھیک مانگنے بھیجا
اور دوسرے کو مختلف چیزیں دے کر فروخت کرنے بھیجا،
شام کو بھکاری بچہ آٹھ سو
اور مزدور بچہ ڈیڑھ سو روپے کما کر لایا.
اس سماجی تجربے کا نتیجہ واضح ہے۔
دراصل بحیثیت قوم، ہم بھیک کی حوصلہ افزائی کرتے ہیں
اور محنت مزدوری کی حوصلہ شکنی کرتے ہیں.
ہوٹل کے ویٹر، سبزی فروش اور چھوٹی سطح کے محنت کشوں کے ساتھ ایک ایک پائی کا حساب کرتے ہیں
اور بھکاریوں کو دس بیس بلکہ سو پچاس روپے دے کر سمجھتے ہیں کہ جنت واجب ہوگئی.
ہونا تو یہ چاہئے کہ مانگنے والوں کو صرف کھانا کھلائیں
اور مزدوری کرنے والوں کو ان کے حق سے زیادہ دیں.
ہمارے استاد فرماتے ہیں کہ بھکاری کو اگر آپ ایک لاکھ روپے نقد دے دیں تو وہ اس کو محفوظ مقام پر پہنچا کر اگلے دن پھرکر

KHOG_PUKHTOON
 


_🌈 بسْــــــــــــــمِ ﷲِ الرَّحْمٰنِ الرَّحِيْمِ*
*🤝 اَلسَّلَامُ عَلَیْکُم وَرَحْمَةُ اللهِ وَبَرَكَاتُه*
*⛺اَللّٰھُمَّ صَلِّ عَلٰی مُحَمَّدِ النَّبِیِّ الْاُمِّیِّ وَعَلٰی آلِہ وَسَلِّمْ تَسْلِیْمًا*
_*🕌 13 صفر 1442 ھِجْرِی ْ*_
_*🗓 01 اکتوبر 2020 عِیسَوی*_
*🏡 17 اسوج 2077 بِکرمی*
_*⏳ بروز جمعرات*_
_*☕ صَبَّاحُ الْخَیْر 🚿*_
📝 *غلط سے غلط انسان کیلئے بھی "اصلاح" کا واحد راستہ "محبت" ہے تنقید اور تلخی چاہے کتنی حق پر کیوں نہ ہو، وہ اصلاح کیلئے کارگر ثابت نہیں ہوتی.....!!!!!*
*🤲"فَاِنْ تَوَلَّوْا فَقُلْ حَسْبِیَ اللّٰهُ لَاۤ اِلٰهَ اِلَّا هُوَؕعَلَیْهِ تَوَكَّلْتُ وَ هُوَ رَبُّ الْعَرْشِ الْعَظِیْمِ۠۔*
*(سورۃ التوبۃ :١٢٩)"*
*🕋”پھر بھی اگر یہ لوگ منہ پھیریں تو (اے رسول ! ان سے کہہ کہ: ’’میرے لئے ﷲ کافی ہے، ا

KHOG_PUKHTOON
 

بسم اللہ الرحمن الرحیم
اے بنی آدم! (ہم تم کو یہ نصیحت ہمیشہ کرتے رہے ہیں کہ) جب ہمارے پیغمبر تمہارے پاس آیا کریں اور ہماری آیتیں تم کو سنایا کریں (تو ان پر ایمان لایا کرو) کہ جو شخص (ان پر ایمان لا کر اللہ سے) ڈرتا رہے گا اور اپنی حالت درست رکھے گا تو ایسے لوگوں کو نہ کچھ خوف ہوگا اور نہ وہ غمناک ہوں گے-
پارہ 8
سورۂ الاعراف
آیت 35
السلام علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ

KHOG_PUKHTOON
 

💙💜💙💜💙💜💙💜💙💜💙
❄❄❄❄❄❄❄❄❄❄❄
        ⛲ *بسم الله الرحمن الرحيم* ⛲
             🇵🇰   *آج کا کیلینڈر*  🌤
🔖 *13 صفر 1442ھ* 💎
🔖 *یکم اکتوبر    2020ء* 💎
🔖 *16 اسوج  2077ب* 💎
🌄 *بروز جمعرات Thursday* 🌅
🍂 *نعمتوں کی قدر!*
🔹 *رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: دو نعمتیں ایسی ہیں جن میں اکثر لوگ اپنا نقصان کرتے ہیں: صحت و تندرستی اور فرصت و فراغت ( کے ایام ) ۱؎۔*🔹
📗«سنــن ابــن ماجہ-4170»
❄❄❄❄❄❄❄❄❄❄❄
💜💙💜💙💜💙💜💙💜💙💜

KHOG_PUKHTOON
 

*اس درد ناک عذاب کے بارے میں تھوڑا سا جان لیں 👇🏻❣️❣️*
القرآن - سورۃ نمبر 18 الكهف
آیت نمبر 29
*ظالموں کے لئے ہم نے وہ آگ تیار کر رکھی ہے جس کے شعلے انھیں گھیر لیں گے۔ اگر وہ فریاد رسی چاہیں گے تو ان کی فریاد رسی اس پانی سے کی جائے گی جو تیل کی گرم دھار جیسا ہوگا جو چہرے بھون دے گا بڑا ہی برا پانی ہے اور بڑی بری آرام گاہ (دوزخ) ہے۔*😢😢

KHOG_PUKHTOON
 

good morning

KHOG_PUKHTOON
 

Tu nai mujhy tab azaad krdiya
Jab main na orhnaa bhool gya tha

KHOG_PUKHTOON
 

Good evening 😁