Damadam.pk
KHaNi________'s posts | Damadam

KHaNi________'s posts:

Motivational Quotes image
K  : بلکل۔۔۔۔۔🙂 - 
KHaNi________
 

ساس ہوتی تو وہ ناشتا بنا کے دیتی۔۔۔۔۔۔۔😑

KHaNi________
 

جو میں اپنے لیے چاہتی تھی وہ مجھے کبھی نہیں ملا حالانکہ میں نے خوش رہنے کے لیے اپنے منصوبے ہزار بار بدلے اور ہزار بار سہنے کی اور جینے کی کوشش کی۔۔۔"

KHaNi________
 

یار وه غم ، جب اُگلا نہ گیا تو نِگل گیا مجھ کو !

KHaNi________
 

مجھے دکھ ہے
محبت کی اتنی اچھی اداکاری پر بھی
تمہیں آسکر نہیں ملا

KHaNi________
 

کم ظرف منافق تهے سو افسوس نہیں ہے
وہ لوگ جو میرے حلقہ احباب سے نکلے_

Indian Celebs image
K  : یہ میرا فن ہے محبت وصول کی ورنہ ہر ایک ہاتھ میں پتھر بھی تھا انگارا بھی اب - 
KHaNi________
 

ہر ساتھ عارضی ہے ہر شخص فریب ہے۔۔

KHaNi________
 

اس سے زیادہ بھیانک بات اور کیا ہوسکتی ہے کہ کوئی محبت کرے اور اس سے محبت نہ کی جائے
.g6

KHaNi________
 

اگر تم مجھے میرے بدترین حالات میں نہیں سنبهال سکتے تو تمہیں اس بات کا یقين ہونا چاہیے کہ تم میرے بہترین وقت میں بھی میرے ہرگز مستحق نہیں ہو ۔
.g6

تُو تو وہ ہے ہی نہیں، جس کا گماں تھا مجھ کو
تیرے جیسے تو کئی جیت کے ہارے میں نے!!
.g6
K  : تُو تو وہ ہے ہی نہیں، جس کا گماں تھا مجھ کو تیرے جیسے تو کئی جیت کے ہارے - 
Hmmm....g6
K  : Hmmm....g6 - 
KHaNi________
 

جس کی فطرت تھی بغاوت کرنا۔۔۔۔
ہم نے اس دل پہ حکومت کی ہیں۔۔۔😎😎

KHaNi________
 

تم رشتوں کو کھو کر پچھتاؤ گی
میں رشتوں کو جان کر بھی پچھتا ہی رہی ہوں...

KHaNi________
 

ہماری صورت سے نہیں ملتی کسی کی صورت۔۔
وہ جہاں میں ہماری تصویر لیے پھرتے ہیں۔۔

KHaNi________
 

کوئی انسان اتنا سیلف لیس ہو کے کسی کے لئے کام صرف ایک صورت میں کرتا ہے۔،،
،،کس صورت میں؟٫٫ وہ دھیان سے اسے سن رہا تھا۔
،،محبت میں۔کیونکہ محبت انسان کو بے بس بنا دیتی ہے۔آپ مختلف طریقوں سے خود کو اس شخص کے قریب رکھنا چاہتے ہیں۔چاہے اپنی دنیا داؤ پہ لگ جائے۔،،
.g6

KHaNi________
 

تیرے بعد وحشت کی سربراہی پر مقرر ہوں...
تیرے بعد مجھے سکون سے تکلیف ہوتی ہے
.g6

KHaNi________
 

کچھ دُکھ میں بہت اچھے سے تحریر کرسکتی ہوں
کیونکہ انہیں میں نے بہت قریب سے محسوس کیا ہے
جیسے موت کا دُکھ
اور کچھ سُکھ
مجھے بلکل لکھنے نہیں آتے کیونکہ میں نے انہیں کبھی محسوس نہیں کیا جیسے محبت کا سُکھ
.g6

KHaNi________
 

مجھ کو مت چُھو کہ یہ اعصاب میرے__
اتنے دُکھتے ہیں کہ تکلیف سے مر جاتی ہوں
.g6

یہ محبت تھی جو اسے مجبور کردیتی تھی ❤🔥
K  : یہ محبت تھی جو اسے مجبور کردیتی تھی ❤🔥 -