آج کل شادی کا مطلب ہے سالوں کی محنت سے کمائی گئی رقم کو ایک ایسے دن پر خرچ کرنا، جس کا مقصد 400 ایسے لوگوں کو خوش اور راضی کرنا ہوتا ہے، جو کبھی بھی آپ سے خوش اور راضی نہیں ہوتے.....
*مجھے ایک لاکھ سے ڈیڑھ لاکھ تک کا*
*کوئی اچھا سا موبائل فون لینا ہے،*
*آپ لوگ مجھے مشورہ دیں کہ*
*میں اتنے پیسے کہاں سے لاؤں؟
*بیگم: اٹھ جائیں۔ میں روٹی بنا رہی ہوں*
*شوہر : تو میں کونسا توے پہ لیٹا ہوں*
Ye dil ban jaye pathar ka na isme koi halchal ho
پھول کھلیں گے، بہار آئے گی
بند دعاؤں کی بھی تاثیر دکھائے گی
جہاں کی سب دولت بھی کم لگتی ہے
جب محبوبہ قریب، سانس میں گھلتی ہے
ساتھ ہو جب تو جہاں روشن لگے
زندگی جنتِ فردوس کا منظر لگے
good morning
bht social media platforms use kiye lakin damadam ka maza apna hi hy😅😅
مشکلیں اس لیے نہیں آتیں کہ آپ کمزور ہو، بلکہ یہ بتانے آتی ہیں کہ آپ مضبوط ہو✨
اگر راستہ ہمیشہ آسان ہوتا تو پھر نہ ہمیں صبر آتا، نہ حوصلہ۔
اس لیے آج کی مشکلات کو برا نہ سمجھو۔۔ بلکہ سیکھنے والا ٹائم سمجھو
صبح بخیر 💐🌅
شوگر کی بیماری اتنی بڑھ گئی ہے😐 کہ لوگ میٹھا کھانا پینا تو کیا میٹھا بولنا بھی چھوڑ گئے ہیں 🙂
* *کیمیکل فری ہربل آئل*
* *کمزور بالوں کا خاص تحفہ*
بالوں کا کمزور ہونا
بالوں کا ٹوٹنا
خشکی سکری
یہ آئل گنجے پن کو بھی روکے گا
*نسخہ نوٹ فرما لیں۔۔*
روغن ناریل 150 گرام
روغن تل سفید 50 گرام
روغن ارنڈ 50 گرام
روغن بادام 50 گرام
روغن کلونجی 50 گرام
روغن مغز کدو 50 گرام
تمام روغنیات کو مکس کر لیں اور بالوں کی جڑوں میں ہلکے ہاتھوں سے لگائیں۔۔ *اورتقریبا 6 سے 8 گھنٹے آئل لگا رہنے دے یا رات کو لگا کر سوجاے۔ پھر کسی ہربل شمیپو سے سر دھو لیں*
*---اس عمل کو ایک ہفتے میں دو سے تین بار کریں---*
*نوٹ۔۔۔تمام روغنیات کا خالص ہونا ضروری ہے۔۔۔روغنیات خالص نا ہونے کی صورت میں کوی فائدہ حاصل نہیں ہو گا*
*مخلص رہو لیکن ثابت کرنے کی کوشش مت کرو* 🔥🖤
Agree
*👉🏻Yes ❤️ 👉🏻No 🙏🏻*
*"یہ لازم تو نہیں کے تجھے آنکھوں سے ہی دیکھوں❤🩹*
*تیری یاد کا آنا، تیرے دیدار سے کم تو نہیں _____💔🥹*
✍🏻🤍💫*
*زیادہ معصوم کون ہے _______؟*🤭🫣
*لڑکے 👍🏻*
*لڑکیاں 😮*
*یا میں 😂*
"صبح کی خاموشی میں ایک عورت کی طاقت چھپی ہوتی ہے۔💪
جب سب سو رہے ہوں، وہ چپکے سے جاگتی ہے...
چائے بھی بناتی ہے، بچوں کو بھی جگاتی ہے، 🫖
اور سب سے پہلے، اپنے رب کا شکر ادا کرتی ہے! 🤲
یہی تو اصل Superwoman ہے!" 👩
#EarlyRiseQueens
#StrongWomen
Good Morning to all of you
submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain