Damadam.pk
KING-OF-ASIA-0306's posts | Damadam

KING-OF-ASIA-0306's posts:

KING-OF-ASIA-0306
 

ٹک ٹاک کا پرائم منسٹر بھی بیروزگار ہوگیا
گڈ ہوگیا جی 😂

KING-OF-ASIA-0306
 

سوچو اگر ڈاکٹر فلم بناتے تو فلموں کے نام کیا ہوتے
کبھی کھانسی کبھی سردی 😝
کہو نا بخار ہے 😋
ٹی بی نمبر 1😂
ہم بلڈ دے چکے صنم👊
😂😂 😂
dr ghawaa 😂😂😂

KING-OF-ASIA-0306
 

پانی پلانے کی دس نیکیاں ہیں
تو سوچو🙄🙄🤔
بوتل اور بریانی کھلانے کا کتنا ثواب 🙄🤣ھوگا
بتاؤ میں کب آؤں, 🤣😒🤣😂
ghawaa

KING-OF-ASIA-0306
 

جو لڑکی مجھے 100 کا لوڈ بھیجے گی میں
اسے میں ہر روز حلیمہ سلطان بولو گا😂😂😂😂
آزما کر دیکھ لو😜😜😜😜😜
Ghawaaaaaa 😜😜😜😜😜

KING-OF-ASIA-0306
 

😂🤣فیس بک کی دنیا!😂🤣*
کلاس روم میں پڑھائی کے دوران پچھلی سیٹوں پر بیٹھے ایک لڑکے نے اپنے موبائل پر اپنا فیس بک اکاونٹ کھولا.😊
جیسے ہی اس کا اسٹیٹس آن لائن شو ہوا پروفیسر صاحب نے جو لیب ٹاپ پر آن لائن تھے, کمنٹ کیا کہ نالائق انسان کلاس سے نکل جاؤ.👨🏻🏫😡😇
آفس میں بیٹھے پرنسپل نے پروفیسر کے کمنٹ کو لائک کرکے اس کی تائید کر دی.👍😄
دوست نے یہ ماجرا دیکھ کر کمنٹ کیا، اوئے ٹینشن نہ لے کیفے میں آ جا سموسے کھاتے ہیں.😜😋
ماں نے گھر سے کمنٹ کیا، نکمے انسان کلاس نہیں لینی تو سبزی لے کر گھر آ جا.😊😇
باپ نے دفتر سے کمنٹ کیا۔ دیکھ لی اپنے لاڈلے کی حرکتیں،
تمہارے پیار نے ہی اسے بگاڑا ہے.😠😡😇
گرل فرینڈ نے کمنٹ کیا۔ دھوکے باز تم نے تو کہا تھا کہ تم کالج نہیں گئے ہسپتال میں ہو ، دادی کی حالت بہت خراب ہے آخری سٹیج پر ہے اس لیے ملنے نہیں آ سکتا.😡

KING-OF-ASIA-0306
 

اپنی age🌟 الٹی لکھیے
بزرگ دیکھنے ہیں😂😂😂
Mine 12😇😂

KING-OF-ASIA-0306
 

لمبی لمبی نہیں چھوڑنی
جوتی کتنے والی پہنی ہے
ابھی👞👉🏻👠👡😂😂
👈
Me :ننگے پاؤں 😁😁
Ghawa 💓💓

KING-OF-ASIA-0306
 

ایک لڑکا ہونے کی حیثیت سے اگر سچ کہوں تو ہمیں لڑکیاں حجاب میں اچھی لگتی ہیں
Ghawa❤

KING-OF-ASIA-0306
 

اگر آپ کو میرا
(nick name) 🙈😂
رکھنے کا موقع ملے تو کیا
رکھو گے😝👻

Self Damadam  Roasting
K  🔥 : Self Damadam Roasting - 
KING-OF-ASIA-0306
 

کونسے زبان والے ہو؟؟
1) پشتو😍 (2) پنجابی😆(3) سرائیکی😎
(4) بلوچی☺(5) سندھی😃(6) اردو (7)ہنکو (8) کشمیری (9) کوئی اور
Me: 2🥰

KING-OF-ASIA-0306
 

مجھے گرل فرینڈ بنانی ہے 😉😉😁
اس میں کیا کیا ڈالتے ہیں?
😂😂

KING-OF-ASIA-0306
 

for example
main imraan khan hon
pocho kya masla hy tomy

KING-OF-ASIA-0306
 

میرے پاس 12 روپے ہیں ، کسی نے کچھ کھانا ہے تو بتا دو ۔ 😉😇🙈🙊😂😂

KING-OF-ASIA-0306
 

بال کُھلے تھے اُسکے اور کاجل بھی لگا رکھا تھا،❤️
ہونٹوں پہ تِل نے تو اُودھم ہی مچا رکھا تھا...!!.❤️

KING-OF-ASIA-0306
 

لڑکیاں تو پہلے زمانے میں ہوتی تھی 😋🙄
آج کل تو صرف 2.5 فٹ کی ڈوریمون ہوتی ہیں
😂😜🙈

KING-OF-ASIA-0306
 

سردیاں آنے والی ھیں۔
اب رضائیوں میں
بم پھٹے نگے بم
💣💣💣

KING-OF-ASIA-0306
 

ليٹے ھوئے لوگ i miss u 😏
بيٹھے ھوئے لوگ i love u🥰
کھڑے ھوئے لوگ i hate u😐
😝No cheating😝

KING-OF-ASIA-0306
 

دماغ استعمال کرو..
وہ کیا ہے جو سردی میں چھوٹے اور گرمیوں میں بڑھے ہو جاتے ہیں😂

Funny joke
K  : Hahaha shabapar Doubl 😂😂😂 -