Damadam.pk
KING-OF-ASIA-0306's posts | Damadam

KING-OF-ASIA-0306's posts:

What is name of this girl
K  : What is name of this girl - 
Fun Time 🏂🏇🚴
K  : Fun Time 🏂🏇🚴 - 
Tell the Answer ⛪⛪
K  : Tell the Answer ⛪⛪ - 
William Shakespeare
K  : William Shakespeare - 
Happy birthday
K  : Happy Birthday birthday kon gaye ga 😂😂😂😂😂 baby tadi - 
KING-OF-ASIA-0306
 

آو بتاؤں ۔۔😬
آپکی ڈی پی زیادہ پیاری ہے یا آپکا نام🔥🙈
🚶🚶😍

KING-OF-ASIA-0306
 

جب بھی سوتا ھوں خواب میں لال😘 دوپٹے نظر آتے ھیں تعبیر کیا ھو گی🙄

KING-OF-ASIA-0306
 

امانت صرف چیز یا رقم نہیں ہوتی۔ امانت راز کی بھی ہوتی ہے۔ اگر کوئی اپنے جذبات، احساسات بیان کرے تو اُس میں بھی خیانت نہ کریں...!

KING-OF-ASIA-0306
 

تم اپنا🤣 خیال رکھا کرو😁
کیونکہ تمہیں 😝 کچھ ہو گیا🙂
تو میرا ایک لائک کم ہو جائے گا🤣

KING-OF-ASIA-0306
 

😊😊مجھ جیسے #شریف بندے کو کیا چاہیے.....
ایک #بیوی جو پیار دے... 😍😘
ایک #بیوی جو اچھا کھانا بنائے.... 🍳🍲
ایک #بیوی جو میری خدمت کرے... 😐
ایک #بیوی جو فضول خرچ نا ہو.... 😇
اور یہ چاروں #بیویاں مل جل کر رہیں... 👭👭👮
😁😉😅😂😂😜

KING-OF-ASIA-0306
 

بیویوں کی تعداد کا چار ہونا اس کے ناموں کے حروف کی تعداد سے ہی اشارہ ملتا ہے:
شادی کے چار حروف-----ش--ا--د--ی
نکاح کے چار حروف-----ن--ک--ا--ح
شوہر کے چار حروف-----ش--و--ہ--ر
بیگم میں چار حروف___ب_ی_گ_م
بیوی میں چار حروف___ب_ی_و_ی
زوجہ میں چار حروف___ز_و_ج_ہ
ناوی (پشتو) میں بھی چار حروف_ن_ا_و_ی
ہندی زبان میں بھی پتنی کے چار حروف. پ_ت_ن_ی
نساء میں بھی چار حروف۔ن-س-ا-ء
اور WIFE میں بھی چار حروف ہیں__w_i_f_e
حتیٰ کہ ان سب ناموں سے بننے والے لفظ "دلہن" میں بھی چار حروف۔د۔ل۔ہ۔ن...

KING-OF-ASIA-0306
 

اقبال لکتھے ہیں..... 😂😁😂😂
اگر بیوی خوبصورت اوربااخلاق ہو تو یقین رکھو..
تمیں جنت ضرور ملے گی"😘😍
لیکن..............😘😍😍
😘
اگر بیوی کی سہیلی زیادہ خوبصورت ہو تو دنیا ہی جنت ھے"😎😎😊
یہ اقبال سموسے والے نے کہا ھے..........😂😂
😂😂😂😂

Good morning
K  : Good morning - 
Inspirational quote, success quote, motivational quote, motivation quote
K  : Motivational quotes - 
Inspirational quote, success quote, motivational quote, motivation quote
K  : Motivational quotes - 
Inspirational quote, success quote, motivational quote, motivation quote
K  : Motivational Quotes - 
Good morning
K  : Good morning.a5 .a5 - 
Rahnmai farmayan
K  🔥 : Rahnmai farmayan - 
Funny joke
K  : Tum hi to ho meri😂😂😂 - 
KING-OF-ASIA-0306
 

مجھے مدہوش کرتا ہے تمہارا مسکرا دینا
ذرا سا مسکرا کر پھر دوبارہ مسکرا دینا
کبھی میرا جو دم نکلے مرے تم روبرو ہونا
مگر اتنی گزارش ہے خدارا مسکرا دینا