کوئی بات ہے جو کھوئے کھوئے سے رہتے ہو
کہیں لفظ محبت سے محبت تو نہیں کر بیٹھے
میں کتنا کیوٹ هو
جواب آپ کے فون نمبر کے آخرى دو ہندسے
Let's go
🌕No cheating🌕

کیا لڑکیاں بھی کسی کو بیلنس کروا سکتی ❌🔥ہیں🤔🤔
Reply first...🙈🙈🤣🤣
Say hi🥳
Me btaon gi ap me sb se zada kia haii 🙊💯✔😊
1:attitude😏2
agl pn 💔
3: love😘 3:anger 😠
کہاں سے میری پوسٹ کا دیدار ہورہا ہیں 😝😝
انگریجی سیکھ لو
ئیئی😂
بلیک پیور بلیک
مائی بلیک از سویٹ ہارٹ گیٹ آؤٹ دا وائٹنس
😂😂😂😂😂
کجھ سمجھ آیا... ؟؟؟
نہیں؟
سکول گئے ہوتے تو یہ دن نا دیکھنا پڑتا...
اس کا مطلب ہے...
کالا شاہ کالا...
میرا کالا اے دلدار...
🐥🐧🐧🐧تے گوریاں کو دفعہ کرو.😂😂😂😂😂

کل گلوکوز بانٹا جائیگا🙄😂🤣
کچھ ممبرز کمزوری کی وجہ سے پوسٹ پر نہیں آ پاتے😂🤣🙄😜😋😝
مرشد فرماتے ہیں😇
جو دنیا کا سب سے ویلا ترین انسان ہوتا ہے .. وہ ایڈمن ہوتاہے 🤐🤭
خوش رہا کریں ٹینڈے جیسی شکل بنا نے سے کونسا کسی نے اپکو رشتہ دے دینا 🙊🙊🙊😂😂😂😂😂😂😂
اردو : دھوبی کا کتا نہ گھر کا نہ گھاٹ کا 🌚😤😬
English : I love you but as a friend 😅😂😂😂🤭🐒
ایک عورت ایک دکان سے چوری کرتے ہوئے پکڑی گئی ۔ پولیس نے گرفتار کرلیا۔ عدالت میں پیش ہوئی تو جج نے پوچھا
" خاتون ۔ آپ نے دکان سے کیا چرایا ؟"
عورت " جناب میں نے سٹرابیری کا ایک پیکٹ چرایا"
جج " اس پیکٹ میں کتنی سٹرابیری تھی؟"
عورت " اس میں 6 عدد سٹرابیری تھیں"
جج " فی سٹرابیری کے حساب سے تمھیں 6 دن جیل رہنے کی سزا دی جاتی ہے"
" لیکن جج صاحب " اچانک عدالت کے ہال سے ایک آواز گونجی " اگر اجازت ہو تو فیصلہ لکھنے سے پہلے میری گذارش سن لیں"
جج نے اجازت دی تو وہ آدمی آگے کٹہرے میں آیا۔
جج " لیکن محترم آپ ہیں کون ؟"
آدمی " جناب میں اس عورت کا شوہر ہوں "
جج " اوکے آپ کیا کہنا چاہتے ہیں؟"
آدمی " جناب ! اس عورت نے صرف سٹرابیری پیکٹ ہی نہیں۔
.
بلکہ ایک پیکٹ چنے بھی چرائے تھے..یہ سنتے ہی جج نے فیصلہ دیا کہ اس عورت کو فورا رہا کیا جائے
بیوی:اگر میں پاکستان کی سب سے بڑی چوٹی(K2) پر جانے میں کامیاب ہو گئی تو آپ مجھے کیا دو گے؟؟
شوہر: ہلکا سا دھکا
😂😂😂😂😂😂😂😂😂😂
اگر کوئی آپکو پاگل کہے تو
پریشان نا ہوں 🙁
غصہ بھی نا ہوں 😡
ڈریں بھی نا 😜 ۔
اور پھر آرام سے سوچیں اسے بتایا کس نے ہے 😂😉😜😂😂😂😜😜😜😜
سیلز مین: " میم ! کاکروچ کے لیے پاوڈر لیں گی آپ؟"
:" نہیں ! ہم کاکروچ کے اتنے لاڈ نہیں اٹھاتے۔ آج پاوڈر دیں تو کل پرفیوم مانگے گا۔۔🙄🙄🌝🌝
آدمی: خربوزے بیچنے والے سے پائی اے مِٹھے نیں؟؟؟😳
فیصل آبادی دکاندار:
انی دیا مِٹھے نکے نکے ہوندے نیں اے خربوزے آ 😝
😁💀😂😂
ہم نے راتوں کو جاگ کر میٹرک کیا
فراز*
*یہ بچے ارطغرل دیکھتے دیکھتے پاس ہو گئے*
کچھ لڑکیاں تو میری پروفائل پکچر دیکھ کر کہتی ہیں کاش کہ یہ میرا جانو ہوتا 😂😅
پاکستان کا قومی سالن؟
submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain