ایک گھر کے آگے دودھ والا بیہوش ہو گیا🤔🤔
میں نے دوھ لینے والی لڑکی سے پوچھا تو اس نے کھا😍
میں نے اتنا ہی پوچھا تھا؟؟؟؟
روز سفید دودھ لاتے ہو😜😜😜
کوئی اور کلر کی گائے نہیں ہے کیا🙈🙈🙈🙈
اب بتاؤ 😂😂😂
اِس میں بیہوش ہونے والی کیا بات تھی😐
الحمدالله....
میں نے اپنی ذاتی گاڑی لے لی هے🚗
اس کو زمین پر رکھ کر پیچھے کر کہ چھوڑوں تو...
شووووں کر کے آگے جاتی ہے🙈😂😂😂😂
فقیر نے پیسے مانگے میں نے کہا میرے ساتھ کام پر چلو شام کو 1000 روپیہ دوں گا
کہنے لگا تم میرے ساتھ چلو شام کو 2000 لے لینا 😐🤣🤣😝😝
میرے پیارے میمبرز!
آج میرا یہاں آخری دن ہے😢۔ میں کل اپنے گھر والوں کے ساتھ ایک سال کے لئے ہانگ کانگ جارہا ہوں۔ وہاں جانے کے بعد نہیں لگتا کہ میں آپ لوگوں سے رابطہ رکھ پاونگا😢۔
میں جانتا ہوں سارے نہیں تو چند دوست تو مجھے ضرور مس کرینگے۔
حالانکہ مجھے یہاں آئے زیادہ دن نہیں ہوئے لیکن جتنے بھی دن گزارے بہت اچھے گزارے۔ آپ لوگوں کا پیار اور ہنسی مذاق مجھے بہت دن تک یاد رہینگے😢😢😢۔
ہوسکتا ہے کچھ میرے خاص دوست یہ پوسٹ نہ دیکھ پائیں اس لئے آپ سے گزارش ہے کہ اسے زیادہ سے زیادہ شیئر کریں جیسا کہ میں نے کیا ہے۔
اللہ گواہ ہے یہ پوسٹ مجھے جیسے ملی ویسے ہی شیئر کر رہا ہوں۔
پتہ نہیں کون بندہ ہانگ کانگ جا رہا ہے اپنوں کو چھوڑ کر !
😂😅😜😜😜😜😝😝😝
ہائے میں صدقے😱 سارے اداس ہی ہو گئے پڑھ کے میں نہیں جا رہا کہیں بھی😜😜😝
سنو کیا دوگے مجھے?😂
1⌚
2🌹
3☕
4🏍️
5👊
6💍
7❤
8📱
9🤲
10🐥
11🍫
7th class waly ... (Hy)👌
8th class waly ...(Hello)😊
9th class waly ... (yes)😘
10th class waly ... (Oye)😍
1st year waly ... (Hmm)❤
2nd year waly ... (Hmm2)💐
3rd year waly ... (Hmm3)😉
4th year waly ... (Hmm4)😜
House wife........(ufff)
Wailly....................(🙃😂)
چلو جی آجاؤ بتاؤ 😊👈🏻
سیلفی لینے کے طریقے😂👇
😁
1:اگر دانت شو کرنے ہیں😕😕تو لفظ کراچی کو لمبا کر کے بولیں😉
کراچییییییییییی😲😲
2:چونچ والی سیلفی کیلئے 😕😕لفظ لاہور کو لمبا کر کے بولیں🙈
لاہوررررررررر😉😋
3:شرمانے والی سیلفی🙈🙈لفظ پنڈی کو ایسے بولیں😕😕پییییییییییییییینڈی😂😝😋
4:اگر خوبصورت سیلفی بنانا چاہتے ہیں😍😍تو مسکرا کر پیشاور کو اس طرح بولیں🙈🙈
پشاورررررررر😜😜😜
اب سب سچ سچ بتاو کس کس نے اندر ہی اندر یے پریکٹیکل کیا ہیں😂😂😆😅😅
No cheating😁😁😁😁
چلو عربی میں باتیں کریں
ھذا میں کیوٹ اُن🥰🥰
اب_آپکی_باری...😂😜💞

پاکستان کے وہ چشم و چراغ سامنے ہوں جنہوں نے ابھی تک نہ puBG انسٹال کی ہےاور نہ ارطغرل ڈرامہ دیکھا ہے🙄😁
ہے کوئی اور ہمسا؟ 🔥😁😎


دل نہیں دینا تو نہ دو
دل والے سٹیکر ہی دے دو
کنجوسو. 😜😜🙈🙈🙈✌🏻۔
شادی کس عمر میں کرنی چاہۓ ؟
اپنی راۓ دیں ؟😍
TUJE YAD KARTE HAIN HER SANS K BAD
KABI SUBA SE PEHLE KABI SHAM K BAD
KABI MILO TO KUCH KAREIN BATEIN
IK JAM SE PEHLE IK JAM K BAD
hum to intekhab karte karte mar jayen gay
faraz
koi to aye meri zindagi mein
Hum Chor Dein Gey Tum Se Yun Baat Cheet Karna
Tum Puchte Phiro Gey Apna Qasoor Hum Se
Hum Cheen Lenge Tum Se Ye Ada_e_Beniezi
Tum Mangte Phiro Gey Apna Ghroor Hum Se



submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain