2⃣1⃣ *ســـوال: کیا روزے کی حالت میں اپنی بیوی سے بوس و کنار کر سکتے ہیں؟*🌻🍃 *جوابــــ: ۞☜جی ہاں۔ بشرطیکہ انزال یا جماع کا اندیشہ نہ ہو۔ (صحیح مسلم)* ♡ *ســـوال: کیا بھول کر کھانے یا کچھ پی لینے سے روزہ ٹوٹ جاتا ہے؟*🌹🍃 *جوابــــ:۞☜ نہیں ٹوٹتا۔ جبکہ واقع روزہ یاد نہ ہو۔ (صحیح البخاری)* ♥️
زلزلے کے وقت راولپنڈی ہوٹل میں کھانا کھانے والے کچھ لوگ کلمہ طیبہ کا ورد کرتے ہوے باہر نکلے اور بل دئیے بغیر کلمہ کا ورد کرتے ہوئے گھروں کو چلے گئے..🤷🏻♂️😬