Damadam.pk
KING-OF-ASIA-0306's posts | Damadam

KING-OF-ASIA-0306's posts:

KING-OF-ASIA-0306
 

آج میری پوسٹ پہ وہ لڑکیاں حاضر ہوں جو ہمیشہ سادہ رہتی ہیں

KING-OF-ASIA-0306
 

میری پوسٹ سے جو نظریں تم چرانے لگے هو .
لگتا هے کسی اور کی پوسٹ پر جانے لگے هو .
یہاں سے جو جاؤ گے تو بڑا پچهتاؤ گے .

KING-OF-ASIA-0306
 

سچی سچی🙊🙊 بتانا کتنی روٹیاں کھاتی ہو......... 🤪😘🙏
Me:2ya3🙈

KING-OF-ASIA-0306
 

پیاری بہنوں اپنی زندگیوں کو تباہ و برباد مت کریں بلکہ اسلام کے بتاۓ ہوۓ طور طریقے پر اپنی ازدواجی زندگی بسر کریں...

KING-OF-ASIA-0306
 

I propose you
Send your first emoji
No cheating 😳😁🙉

KING-OF-ASIA-0306
 

بدنامی کا ڈر تھا ورنہ
امام صاحب کے جوتے مجھے بالکل فٹ آ رہے تھے 🙈😂😜😜

KING-OF-ASIA-0306
 

وزیر اعظم صاحب
کئی اداکار خودکشی کر رہے ہیں.. آپ تو لیجنڈ اداکار ہیں
اور آپ نے تو قوم سے وعدہ بھی کیا تھا ۔۔!!
Just Reminder

KING-OF-ASIA-0306
 

Agr kisi ki wajha se ankho MN ansu ayy to Kya krna chahey??

KING-OF-ASIA-0306
 

ظالمو ویکسین نہیں تیار کرنی تو وہ میسج تیار کر لو جسکو پندرہ لوگوں کو بھیجنے سے کرونا ختم ہو جائیگا🤪😁😂

KING-OF-ASIA-0306
 

بات سنو😊
کیسے impress کرو تمہیں
😍🙈😊❤

KING-OF-ASIA-0306
 

صرف ايک غلطی کی دير ہے
لوگ بھول جائيں گےکہ
تم کتنے شاندار انسان تھے 🖤🔥

KING-OF-ASIA-0306
 

جس کو میں #خفیہ طور پہ #پسند ہو😁😂
وہ کمنٹس میں #دل والا EmoJi بھیج دے😍😍😁

KING-OF-ASIA-0306
 

Jab Ma Lash Ban Jao ga...
Tumary Liye Kash Ban Jao ga...
Alone Boy😪😪😭😭💔

KING-OF-ASIA-0306
 

پچھلے دور کے لوگ کچھ کم نہیں تھے
انٹینا 📡 سیٹ کرتے کرتے
پڑوسن سیٹ💏 کر لیتے تھے🌚😍🤣

KING-OF-ASIA-0306
 

آپ کو شادی کرنے کا کتنا شوق ہے 🤔🤔
According 2 ur Battery 😅😅
mE_60% __🙈✨

KING-OF-ASIA-0306
 

مدد کرنے والا اولاد دینے والا شفا دینے والا رزق دینے والا زندگی اور موت دینے والا مشکل کشا حاجت روا
صرفــــــــــــ ایک اللہ

KING-OF-ASIA-0306
 

خود کو دنیا سے جب بیزار پاؤ 💔
قرآن اٹھاؤ ، دل سے لگاؤ اور رب کے ہو جاؤ 😍

KING-OF-ASIA-0306
 

اؤ انگلش میں بات کرتے ھیں??
I love you?
اب اپ کی باری 😂😂🙈🙈

KING-OF-ASIA-0306
 

پاکستان میں سرکاری ہسپتال کا مطلب ہے جان سے جانا
اور پرائیویٹ ہسپتال کا مطلب جائیداد سے جانا
اب بندہ جائے تو کدھر جائے😑

KING-OF-ASIA-0306
 

کوئی تو انتظار کرتی ہوگی میری پوسٹ کا😒😏