تمہارا ایک کمینٹ 😍
ہماری پکی پکی
دوستی کرا سکتا ہے
🙈🙈😁😂
چلو اپنی cast بتاو 🤔
مجھے اپنی cast والی ڈھونڈنی ہے 😜️☹️🙈
نیند ایک لڑکی کو نہیں آتی__🙋♀️💁♂️🙈
جاگنا دس لڑکوں کو پڑتا ہے__😕🤣😁🙊
یقین کریں آپ کے والے سے زیادہ پیارا ھوں
عورت اگر خاموش بیٹھی ہو اس کی نبض ضرور چیک کر لیں
مشتاق احمد یوسفی
جس طرح ہر چمکتی چیز سونا نہی ہوتی
اسی طرح ہر چھینک کورونا نہی ہوتی
واہ واہ زور دار تالیاں
😂😂😂😂😂
Main ApKo Kia LaGTa Hun🙄🤔
#Shareef😍
#Masoom😆
#Tharki😂 #Handsome❤️
🙈🙈🙈
شاعری کیجیے۔۔😄
لیکن۔۔ کمال 👌 کی کیجیے۔۔🙊
ایک شعر 😻 ہمارے نام بھی ارشاد کیجیے۔۔۔🙈🙊🙈
کچھ خواتین اتنی چڑیل صفت ہوتی ہیں کہ حقیقی چڑیلیں بھی انہیں دیکھ کر کہتی ہیں
" اے بہن تو تو میری بھی ماں ہے ''
😂😂😂
لڑکا:💁♂️یہ تمہاری ہلکی ہلکی مونچھیں کیوں ہیں😳
لڑکی:🙆♀️ایکچولی میں اپنے پاپا پر گئی ہوں🥵🥶😂😂
جس کو میں خفیہ طور پر پسند ہو
🙈🙈
وہ کمنٹ میں دل والا emoji بھیج دے❤😂😂
سنو🙄
کھانے میں کیا کیا بنا لیتے ہو 🤔😋🙄
#ECONOMIST
کهانا سامنے رکهہ کر بهی نا کهانے والی
اور نیند آتے ہوئے بهی نا سونے والی بیماری پتا ہے کون سی ہے..
یہ جو ہاتهہ میں پکڑی ہوئی ہے😘😍😘
شکر ہے ہمارا دور کبوتر والا نہیں ہے 😟🙄❤
ورنہ پیغام سعدیہ کو بھجتے ملنا شازیہ کو تھا 🤣😂🤣😘
شریف اتنا ہوں کہ🙂
ابھی تک یہ نہیں پتہ😶
لڑکیوں کو آنکھ مارنے کا کیا فائدہ ہے🙄😏😟
باپ وہ عظیم ہستی ہے جس کے پسینہ کی ایک بوند کی قیمت بھی اولاد ادا نہیں کرسکتی😔
رشتے داروں کے سٹیٹس دیکھو تو🙄
اتنی اچھی اچھی باتیں لکھتے ہیں 😍
جسے ہم انہیں جانتے ہی نہ ہوں 😂
فاصلہ اس لئے رکھا میں نے 🔥
وہ قریب تھا ہر کسی کے
آجائیں سب ہنستے ہیں...🙄🙄
اس ٹائم آپ کے پاس اپنے ذاتی کتنے پیسے ہے ؟؟؟
لمبی لمبی نہ چھوڑنا😜😜
submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain