Damadam.pk
KING-OF-ASIA-0306's posts | Damadam

KING-OF-ASIA-0306's posts:

KING-OF-ASIA-0306
 

آؤ میٹھی میٹھی باتیں کریں 😂😂

KING-OF-ASIA-0306
 

پوچھا گیا "صبر جمیل" کیا ہے ؟؟
میں نے کہا: خاموشی سے اپنی چائے دوسرے کو دے دینا 🙂🙁

KING-OF-ASIA-0306
 

*ایک عدد شعر* 😎👇🏿
*دل کو دل سے راہ ہوتی ہے* 😍👌🏻
*واہ واہ* 😉👏🏻
*غبارا🎈 پھٹے تو ٹھاہ ہوتی ہے تالیاں* 😆🤣🤞🏻
*شکریہ شکریہ* 😌
*کیسی لگی میری شاعری؟* 😹🤔✌🏻
*👉🏻😋ᏢᎾᏕᎿ ᏰᎽ↓↓*
🙋🏻♂😉 *→←↓↓*💖👈🏻
*☏➨⓻⓪⓻⓼⓺⓻⓪⓻⓵

KING-OF-ASIA-0306
 

کچھ لڑکوں کی عید کی سلفیاں دیکھ کر یہ سوچتی ہوں
کے اس سے اچھے تو میں
رمضان میں پکوڑے بنالیتی تھی..😜

KING-OF-ASIA-0306
 

میں نے رات ٹوٹے ہوے تارے کو دیکھ کر جیسے ہی اپنی شادی کے لیے دعا مانگی😍😍🙈
تارا واپس جا کے جڑ گیا
😢😢😢🙄😑😭😭

KING-OF-ASIA-0306
 

وہ یہ پوچھنا تھا🙄
راہ چلتی لڑکی کو سلام کرنے سے ثواب ملتا ھے?🤪🙈🤣

KING-OF-ASIA-0306
 

ساس: 🙊
بیٹا کیسے ہو؟😳
داماد:🙂
ساڈی چھّڈو تواڈے گھر تے سکون اے نا ہُن.😤😂

KING-OF-ASIA-0306
 

جو بچے پاپڑ نہیں دیتے
انہیں3 منٹ موبائل پکڑا کے
سارے پاپڑ کھا لینے والی لڑکیوں کا بھی اپنا ہی لیول ہے
سمائل پلیز😂😂😂

KING-OF-ASIA-0306
 

کوئی ذہین لڑکی .... مجھے وٹس ایپ پہ لے چلے.🙉
یہاں میرا دم گھٹتا ھے... 🙇♂️😓 🙈

KING-OF-ASIA-0306
 

Today I am Soo happy 😍😍 Sachi ma Aaj bhaut khush hu❤❤😘😘 Q k me is damadam Ki jis Ladki ko Pssnd Krta the Us Se Aaj Finally Shadi fix Ho Gye ❤❤😘😘 Wo Ladki is damadam Ki Hai 1 month pehly Hum Dono Ek Dusre Se Mily Thay or tab Se Ek Dusre Ko Passnd Karnay Lagy. Last Week He maine Apna Parents Ko Uska Ghar Rishta Lekr Bheja Or Dono parents Ko Hum Dono Pssnd Aa gye Or Hmari engagement Aaj pakki Ho Gye I Am Sooo Happy ❤❤😘😘ek din #is tarha ki Post Karunga🤣🤣

KING-OF-ASIA-0306
 

اقبال تیرا ایک اور شاھین
مجھ سے سمیرا بن کر 100 کا لوڈ لے گیا 😭😋

KING-OF-ASIA-0306
 

کچھ پاکستانی کڑیوں نے حلیمہ سلطان کی ڈیپیاں تو لگا لی ہے 🙄
مگر حرکتیں انکی شہناز خاتون جیسی ہیں😜🤪🤣

KING-OF-ASIA-0306
 

قیامت کادن ھوگا، ھر انسان پُکارے گا نفسی نفسی اچانک ایک آواز آئےگی۔
❤️❤️ یاربی اُمّتی اُمّتی ❤️❤️
وہ کون ہوگا نام کمنٹ میں بتاؤ

KING-OF-ASIA-0306
 

اسلام و علیکم
کوئی لاڈلئ ناشتہ ہی بنا دے
🙃🙂🥰

KING-OF-ASIA-0306
 

انسان تین چیزیں کبھی نہیں چھپا سکتا۔! محبت۔! کھانسی۔!
اور پاپڑ کھانے کی آواز😂😁
تاش دنیا کی واحد وہ عظیم گیم ہے جس میں مرد
بیگم
کو اُٹھا اُٹھا کر
پھینکتا ہے🤦😄😂
کچھ لوگ اجازت لےکر بےعزتی کرتے ہیں
(" اگر آپ برا نا مانیں تو ایک بات کہوں ";)تاریخ گواہ ہے
😜
بچپن سے لے کر اب تک ہر چیز کو یو ٹرن لیتے دیکھا ہے
سوائے ماں کی پھینکی ہوئی جوتی کے کیا سیدھی وجتی ہے😂😂
لڑکی کو 20 سال تک پہچنے میں
کم ازکم 30سے35 سال لگ ہی جاتے ہیں😄😄😄
کچھ لوگ اتنے کنجوس مکھی چوس ہوتے ہیں اگر پوسٹ اچھی لگے تو من ہی من ہستے رہتے ہیں پر کمنٹس کر کے نھیں مسکراتے۔ سڑیل کہیں کے ......🤣🤣🤣🤣😆😆😁

KING-OF-ASIA-0306
 

"لَا تَحزَنْ اِنَّ اللّه َ مَعَنَا" (سورة توبہ:٤٠)
ترجمہ:
"گهبراؤ نہيں،بے شک اللّه ہمارے ساتھ ہے"

KING-OF-ASIA-0306
 

صبح صبح دماغ اتنا سست چل رہا ہوتا ہے۔
😞😞
یقین کریں 5 منٹ تک یہ یاد نہی آتا راتی جوتی کیڑی سائڈ تے لائ سی۔😂😂😂

KING-OF-ASIA-0306
 

سیلفی لینے کے طریقے😂👇
😁
1:اگر دانت شو کرنے ہیں😕😕تو لفظ کراچی کو لمبا کر کے بولیں😉
کراچییییییییییی😲😲
2:چونچ والی سیلفی کیلئے 😕😕لفظ لاہور کو لمبا کر کے بولیں🙈
لاہوررررررررر😉😋
3:شرمانے والی سیلفی🙈🙈لفظ پنڈی کو ایسے بولیں😕😕پییییییییییییییینڈی😂😝😋
4:اگر خوبصورت سیلفی بنانا چاہتے ہیں😍😍تو مسکرا کر پیشاور کو اس طرح بولیں🙈🙈
پشاورررررررر😜😜😜
اب سب سچ سچ بتاو کس کس نے اندر ہی اندر یے پریکٹیکل کیا ہیں😂😂😆😅😅
No cheating😁😁😁😁

KING-OF-ASIA-0306
 

سب ایک ایک چونا کمنٹ کریں😌

KING-OF-ASIA-0306
 

مجھے بھی کوئی لڑکی پٹا لو 🙊
میں کونسا چرسی ھوں 👅😹😪