Damadam.pk
KING-OF-ASIA-0306's posts | Damadam

KING-OF-ASIA-0306's posts:

KING-OF-ASIA-0306
 

ہاتھ اسی کا پکڑو جو تمہیں کبھی نہ چھوڑے..
مثلاً : بجلی کی تار 😜😜😜

KING-OF-ASIA-0306
 

میں اداس ہوں ، جاناں! ☻🥀
مجھے ڈانس کر کے دکھاو۔،🔥😐
😔

KING-OF-ASIA-0306
 

جتنی آپ کے موبائل کی بیٹری ہے
😃😃😂اتنی میری دولھن کی عمر ہوگی
ظالموں بیٹری کم کر کے بتانا😃😂😃

KING-OF-ASIA-0306
 

کیا دماڈم کی محبت
نکاح تک جا سکتی ہے؟
رائے دیں🙄🤔

KING-OF-ASIA-0306
 

ڈماڈم پر زیادہ تر لڑکیاں چاہتی ہیں اس کا بوائے فرینڈ ہینڈسم اور ڈیشنگ ہو.
جبکہ لڑکے چاہتے ہیں جیسی بھی ہو پر اللہ کرے لڑکی ہو

KING-OF-ASIA-0306
 

کڑوا سوال
کیا آپ نے کبھی کسی کی سیٹنگ میں مدد کی ہے😇🙊😂

KING-OF-ASIA-0306
 

ابھی بھی ٹائم ھے
10 تولا لو اور
میری دلہن بن جاؤ😒😒😒
🤣🤣🤣بولو ہاں کہ نہ🙈🙈🔥😝

KING-OF-ASIA-0306
 

آئیےآپکیDp🌠ریٹ کردوں🔥
ٹوٹل نمبرز:10✅
7والے فیل❌
🤳👈⚠️

KING-OF-ASIA-0306
 

آپ گھر میں کونسی Language بولتے ہو🤔
😜
Me:punjabi urdu English

KING-OF-ASIA-0306
 

Suno🙁
اس وقت آپ کے سر پر ڑوپٹہ ہے اس کا colour کونسا ہے🤔🤔

KING-OF-ASIA-0306
 

پانی پینے کے بہانے کون کون پورے سکول کا چکر لگا کر آتا تھا ??😀😉😉

KING-OF-ASIA-0306
 

عورت میک اپ کر کے ایسا مرد تلاش کرتی ھے
جو اس کی روح سے محبت کرے
اور جب میک اپ اترتا ھے تو مرد کی روح پرواز کر جاتی ھے۔۔ 😁😛😁

KING-OF-ASIA-0306
 

اگر میں اچانک آپ کے گھر مہمان بن کے آوں
تو آپ کا پہلا emoji کیا ہو گا😛😁🤣🙈

KING-OF-ASIA-0306
 

کلاس روم کی ڈسک پر سر رکھ کر ڈهولکی کس کس نے بجائ,,حاضری لگواۓ,,,😁🙈😀
Me:🙌🙌

KING-OF-ASIA-0306
 

سنو تمھاری🙈
منگنی ھو گئی یا نہیں۔۔۔!🙄🙄
Such btana😁😁

KING-OF-ASIA-0306
 

دوست وہ جو دکھ میں شریک ہو
خوشی میں تو کھسرےبھی ناچنے آ جاتے ہیں 😂😂

KING-OF-ASIA-0306
 

دال روٹی تھالی میں
سب کے BF اور GF گر جائیں نالی میں
سارے سنگل بولو *Aameen*
😛🤪🤣😅😀

KING-OF-ASIA-0306
 

جو لڑکیاں لڑکوں سے
نہیں ڈرتی. 😏😋😁
وہ ذرا کمنٹ میں Oye_Likho

KING-OF-ASIA-0306
 

اگر لاک ڈاؤن کے باوجود آپکا دستر خوان پہلے جیسا سجا ہے تو کہہ دو کہ
🙏🏻
فَبِأَيِّ آلَاءِ رَبِّكُمَا تُكَذِّبَان☝️
شکرالحمدللہ🤲

KING-OF-ASIA-0306
 

جنت میں ٹوٹل کتنے دروازے ہیں
A-8
B-7
C-6