ہمارےیہاں انصاف کا معیار کیا ہےہم جانتےہیں
حمایت کرکےقاتل کی ظلم کرتےہیں ہم مقتول پر.. ....
اقدار بک گئے کہیں کردار بک گیا
جب مسکرائے وہ تو خریدار بک گیا.. ....
ساڈے دل وچ تیرا گھر سجناں
سانوں زمانے دا نئیں ڈر سجناں..
اس شہر خرابی میں غم عشق کے مارے
زندہ ہیں یہی بات بڑی بات ہے پیارے ..
بازیچۂ اطفال ہے دنیا مرے آگے
ہوتا ہے شب و روز تماشا مرے آگے .. ...
کسے جا کے بتاؤں، یاد آتے ہو
تمہیں کس طور بھلاؤں، یاد آتے ہوں.. .
یار اب عشق کرتے رہیو
زخم سے زخم بھرتے رہیو.. ....