Damadam.pk
KING-OF-ASIA-0306's posts | Damadam

KING-OF-ASIA-0306's posts:

KING-OF-ASIA-0306
 

#چونا__نمبر_01
میں صرف آپ کے لیے دمادم یوز کرتی ہوں👋👉😜

KING-OF-ASIA-0306
 

تم آٹا گوندتی رہنا ⁦😊
میں تمھارے چہرے سے زلفیں ہٹاتا رہوں گا 🥰🤗😘
#قبول ؟

KING-OF-ASIA-0306
 

اقبال تیری چڑیاں شونی شونی dp لگا کر 😶 تیرے شاہینوں کی پرواز متاثر کرتی ہیں 😂😂😂👻👻👻👻

KING-OF-ASIA-0306
 

ﺷﯿﺸﻪ ﺩﯾﮑﮫ ﮐﺮ ﺍﭘﻨﮯ ﺁﭘﮑﻮ ﭘﺮﻧسس
ﺳﻤﺠﮭﻨﮯ ﻭﺍلی ﻟﮍکیوں !
ﮐﺒﮭﯽ ﺳﭩﯿﻞ ﮐﮯ ﮈﻭﻝ ﻣﯿﮟ ﺍﭘﻨﺎ ﻣﻨﻪ
ﺩﯾﮑﮭﻨﺎ 😁😁😂🤣

KING-OF-ASIA-0306
 

آپ زیادہ پیارے ہیں یا آپکا جانو؟؟ 😍🤭

KING-OF-ASIA-0306
 

اگر سالن میں نمک زیادہ ہوں جائے تو کم کیسے کیا جا سکتا ہے
؟؟؟ 😂😂😋😜

KING-OF-ASIA-0306
 

جسکی DP بہت بہت اچھی ہوگی صرف اُسی کو reply ملے گا،،😉😜 Hi بولو
🙈🙈🙈

KING-OF-ASIA-0306
 

المیہ یہ نہیں کہ،،
آج کے نوجوان بگڑ رہے ہیں
المیہ یہ ہے کہ،،
کل کے بچوں کو،،
بگڑے ہوئے، والدین ،ملیں، گے😔

KING-OF-ASIA-0306
 

Agar ap ne ye check krna ho k koi apka follower hy ya nhi to usky 1on1 button per click karyn eassy way to check

KING-OF-ASIA-0306
 

سہارے ڈھونڈنے کی عادت نہیں ہے ہماری..
"ہم اکیلے" ہی پوری محفل کے برابر ہیں ☝

KING-OF-ASIA-0306
 

لڑکیوں کو لڑکا پیارا چاہیئے خود کا منہ.. 🥳
چاہے ٹھنڈے پکوڑے جیسا ھو😂😆🙈🙈😂

KING-OF-ASIA-0306
 

سچ بتائیں ...😌
رونق آتی ہے نہ یہاں پر...🙈
میرے آنے سے...😜😋😅
نہیں کہنے والوں کو #جیلس سمجھا جائے گا...😂😅😝

KING-OF-ASIA-0306
 

آپس کی بات ہے کیا آپ کا دل کرتا ہے 🙈🙊🙄😂😉
کہ آپ کی شادی ہو جائے 🙉🙊🙈🙉😂🤔🙄🙄

KING-OF-ASIA-0306
 

سنو لڑکیوں جتنی پیاری dp لگاتی ہو اتنی پیاری ہو کیا 😂😂😁😁😀😀😀بتاؤ

KING-OF-ASIA-0306
 

اگلی جنریشن کے بچے اپنے والدین سے کہیں گے 🙄
آپ تو چپ ہی رہیں پیپر دئے بغیر پاس ہوے آپ😜😂😂😂

KING-OF-ASIA-0306
 

اگر کسی آنٹی پر دل آجائے🙈
تو کیا کرنا چاہئے😥

KING-OF-ASIA-0306
 

ہمارے معاشرے کا تربیتی لیول
حرام معشوقہ پر شاعری اور
حلال بیوی پر لطیفے لکھے جاتے ہیں
😂😂😂😂

KING-OF-ASIA-0306
 

ﺗﻤﮩﺎرﺍ ﺍﯾﮏ میسج🙈
ﮨﻤﺎرﯼ پکی پکی
ﺩﻭستیﮐرﻭﺍ سکتا ﮨﮯ 😍🤣🤣🤣

KING-OF-ASIA-0306
 

Damadam وہ لوگ سامنے آے جن کا
پر کویْ چکر نہیں چل رہا😂 😊😉🙊دیکھنی ہے dp 🙈

KING-OF-ASIA-0306
 

اہم معلومات
1.آپ اپنے بال نہیں گن سکتے.
2.آپ سورج کو نہیں دیکھ سکتے .
3.آپ کا انگوٹھا آپ کے ناک کے برابر ہوتا ہے.
4.آپ کی زبان آپ کی کہنی کی نوک کو نہیں چھو سکتی .
5.آپ منہ کھول کر سن نہیں سکتے .
6.آپ پہلے ٹرائ مت کرو پہلے پڑھ لو.
7.نہیں معلومات کی ایسی کی تیسی آپ پہلے ٹرائ کر لو معلومات پھر حاصل کر لینا .
اب زرا کمنٹ کرو آپ نے کیا ٹرائ کیا
ایمان داری سے
کمنٹ پلیزززززز