People do Cupboard love.
*جب سے ماسک آ ے ہیں موٹے ناک اور بڑے دانتوں والی لڑکیوں کی موج لگ گئی ہے 😂سوری گرلز🙈🙈*
Dewana for sale
کسی کی بیوی مر گئی😑🤣🤣🤣🤣😀😂😂
اونچی آواز میں روتے ہوے کہنے لگا کیوں چھوڑ کر چلی گئی مجھے تم😭😭😭😭😭
پاس کھڑی عورت اپنی سہیلی سے بولی کاش اس کا ایڈریس میرے پاس ہوتا تو میں اس سے شادی کر لیتی🙊🙊🙊
اس نے یہ الفاظ سن لیے 😐
اور وہ اور اونچی آواز میں روتے ہوے کہنے لگا😬😬😬
کیوں مجھے کراچی شیرشاہ گلی نمبر 55 میں اکیلے چھوڑ کر چلی گئی تم😭😭😭😂😂😂😂

کبھی سوچا ہے اردو میں ع کے فوراً بعد غ کیوں آتا ہے💔؟
کیونکہ عشق کے فورا بعد غم تو ہمیشہ سے طے تھا.❤
ornitholist😎😎
نا جانے اتنا درد کیوں دیتی ہے دنیا ہستا ہوا انسان بھی دعا میں موت مانگتا ہے🙂
چین والوں کا خط آیا ہے کہ🤔اگر ہمارا اخبار پڑھ نہیں سکتے تو اس میں پکوڑے بھی نا بیچا کرے بہت مہربانی 😅🤣
میں ناشتہ بنا کے رکھ دِیا کروں گا...!!
محترمہ کریں یا نہ کریں...!!
مُجھ سے رَن مُریدی نہیں ہوگی...🙂🖤🤭🤭
اگر آپ کو کوئی میسج نہیں کرتا تو اداس نا ہوں 😐
مجھے بھی کوئی نہیں کرتا
😂😁😑🙈
ہائے وہ دن کب آئے گا جب وہ کہے گی
دیکھئے نا
یہ روئے جا رہا ہے😅😋🙈
Ufffff
لاھور کا پاوا جو مرضی ہو 🙄😍
میرے دل کا پاوا تم ❤ ہی ہو
🙈🙊🙈😂😁
Love you
انسان کی آنکهیں تب کهلتی ہے
😂😂
جب وہ سو کے اٹهتا ہے
شکریہ🤩🤩
online from Europe
تجھے ہنستے ہوئے دیکھا تو یقین آیا
مکافات محض ایک تسلی ہے🍁
#🙂🥀🚬
آج بچپن والی ٹیچر گھر آئی۔۔۔۔🙈🥰
تین بار منہ دھو کر پاس گیا چمی ہی نہی لی ٹیچر نے.🥺😕😞😭
نفرتوں کا کوئی گواہ نہیں
محبت کے لوگ ثبوت مانگتے ہیں
چوری کے مرغے پر سو مرتبہ بھی تکبیر پڑھ لی جائے
تو پھر بھی وہ حرام ہی ہے اس لیے زبردستی کے بھائی بنانے چھوڑ دو بہنوں میری 😂🤣🤧🤭
ہر لڑکی ایک جیسی نہیں ہوتی
😒🙄
کچھ کے پاؤں کالے ہوتے.
اور کچھ کی گردن
🙄🙂
submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain