زیتون کے پتوں کے بالوں کے لئے فوائد زیتون کے پتّے سر میں خشکی کا خاتمہ کرتے اور سر کی جلد کے مساموں کو بند ہونے سے بچاتے ہیں۔ اس طرح سر کی جلد نم رہتی اور بال صحت مند اور چمکدار ہو جاتے ہیں۔ زیتون کے پتّوں کے پانی کو سر کی جلد میں لگا کر ہلکے ہاتھ سے مساج کر کے جلد میں جذب کیا جا سکتا ہے۔ اگر چاہیں تو اس پانی میں زیتون کا تیل بھی مِلا سکتے ہیں۔ زیتون کے پانی کو بالوں کی جڑوں میں لگا کر آدھا گھنٹہ انتظار کرنے کے بعد سر دھو لیں۔
Mass spectrometer is used to determine Mass number of isotopes and___________________? 0 A. Atomic number B. Relative abundance C. Electronic configuration D. All of the above