پنجاب نویں کلاس بورڈ کا رزلٹ اناؤنس ہوگیا۔ پب جی (PUBG) کے سینکڑوں فوجی افسران میدان جنگ میں ہار گئے اور شہادت حاصل کی، اگلے دو تین دن تک PUBG کے سنیئر افسران موبائل چھن جانے کی وجہ سے آف لائن رہیں گے۔ گزشتہ تین سال سے ان افسران کو کرونا نے اچھا خاصا سپورٹ کیا اور بنا جنگ لڑے ہی فتح دلائی مگر اس بار بارڈر کھل گئے اور یہ فوجی افسران نے جام شہادت نوش کیا اور اپنا اور اپنے والدین کا نام روشن کیا ۔۔ پب جی کے ایسے افسران جو اب FSc میں ہیں ، وہ اپنے جونیئرز کی شہادت دیکھ کر اوپر سے دکھی ہیں لیکن اندر سے خوش ہیں کہ چلو انہوں نے شہادت تو حاصل کی ۔۔۔ اگر حالات ایسے ہی رہے تو امید ہے کہ آئندہ یہ افسران دسویں جماعت میں بھی ایسی کارکردگی دکھائیں گے، اور اگر ایسی ہی حرکتیں کرتے رہے ، پب جی ٹک ٹاک اور سنیک ویڈیو کا بھرپور استعمال کرتے رہے
شباز شریف نے چائنہ کے صدر سے تین ارب ڈالر مانگے شی زی پنگ کا جواب "ڈالر تو نہیں ہیں۔ لیکن "یوان" دا موڈ اے تے دسّو" شباز چینی صدر کے کان میں بولا کِسے نوں دسیں گا تے نئیں؟ پاس کھڑا پروٹوکول افسر قریب آ کر ہولے سے بولا سر ، یوان ان کی کرنسی کا نام ہے تسی کس پاسے ٹر پئے او 😂