اگر کسی نے فیسبک پر سیٹنگ کرنی ہے تو۔۔۔۔۔۔ 😁😁😁😁😁 جہاں سے "log out" کرتے ہیں۔۔۔۔۔ اس کے اوپر "setting" کا آپشن ہے نا۔۔۔۔۔ وہاں سے کرلیں😁😁 اب شکریہ کہنے کی ضرورت نہیں بس سیٹنگ شروع کرو اپنی اپنی😊😊😂😂😂😂😂😂😂😂😂😂😂
ضروری نہیں کہ جو لڑکی کسی لڑکے سے پوسٹ پر ہنس کہ بات کرے😐 😔 وہ لڑکی غلط ہو اچھے گھر سے نہ ہو 😒 اپنی سوچ کے دائرے کو بڑا رکھا کریں 😶 😒 ڈاماڈم استعمال کرنے سے لڑکی غلط یا بد کردار نہیں بن جاتی ہمیشہ positive سوچیں اور لڑکی کی عزت کریں چاہے وہ ڈاماڈم میں ہو یا آپ کی life میں__!!