*الله پاک اس دمادم کے تمام ممبران کی جان ، مال ، ایمان ، اعمال ، عزت ، آبرو ، روزی ، كمائی ، رزق ، علم ، عمل ، گھر ، کاروبار ، دسترخوان ، اولاد ، زندگی ، خوشیوں ، عبادات ، تقوی ، اخلاص ، اخلاق ، سادگی ، عاجزی ، انکساری اور عمر میں برکتیں ، رحمتیں ، وسعتیں ، رفعتیں اور عروج و بلندیاں عطاء فرما ! آمین یا رب العالمین**
سنا ہے انٹیاں لڑکوں کے خرچے بھی اٹھاتی ہیں
😁😅😋
رب نے پوچھا مانگ تجھے کیا چاہئیے ❤️
میں نے بولا ذیادہ کچھ نہیں..
جو میسج پڑھ رہا ہے😇
اُس کے ماں باپ کی لمبی عمر ہو آمین