Damadam.pk
KING-OF-ASIA-0306's posts | Damadam

KING-OF-ASIA-0306's posts:

KING-OF-ASIA-0306
 

( سورة النحل - آیت نمبر29)
پس اب تو ہمیشگی کے طور پر تم جہنم کے دروازوں میں داخل ہو جاؤ پس کیا ہی برا ٹھکانا ہے غرور کرنے والوں کا ۔

KING-OF-ASIA-0306
 

اٹھ گئی ہو
یا
میسنی بن کے لیٹی ہو
😂😂🙄🙄🙄

KING-OF-ASIA-0306
 

آپ لوگوں نے زندگی سے کیا سیکھا ہے صاحبانوں،🤣😂

KING-OF-ASIA-0306
 

آج سارے اپنی عمر بتائیں
پتا تو چلیں کس سے مذاق کرنا ہے🙉😂
اور کس کا احترام ہے 🙆♂️

KING-OF-ASIA-0306
 

میرے ہاتھ اپنے ہاتھوں میں لے کہ گرم کر دو 🙈😁🌬️🖐️🤪🤭🤩

KING-OF-ASIA-0306
 

کون۔ سی cast کے لوگ زائدہ
مہمان نواز ہوتے ہیں ۔۔؟🙃🔥❤🥀

KING-OF-ASIA-0306
 

آپ کے ساتھ کمبل میں اور
کون ہوتا ہے🤔😋
سچی سچی بتانا 😢🤓😂mine: koi nhi

KING-OF-ASIA-0306
 

انڈوں کے ریٹ سے لگتا ہے کے
انڈے نارمل ڈلیوری سے نہیں بلکہ
آپریشن سے آ رہے🤣🤣🙃🤔

KING-OF-ASIA-0306
 

لڑکیوں تم بھی پرپوز کرنا سیکھو😒
کب تک میرے بھروسے 😁
بیٹھی رہو گی😎✌

KING-OF-ASIA-0306
 

عورت ایک تصویر کی مانند ہے
اگر وہ کسی قدردان کے ہاتھ لگے تو وہ کبھی اس کے رنگ خراب ہونے نہیں دیتا.

KING-OF-ASIA-0306
 

کتنے بھائیو کی(ladli)بھن ہو
تا کے پھر احتیاط کریں
🥰🥰🥰

KING-OF-ASIA-0306
 

میٹرک میں آپ کے کتنے نمبر تھے😥😓
شرماؤ نہیں⁦🇵🇰⁩ ⁦⁦اس پرچمِ کے سائے تلے ہم ایک ییں
کمنٹ کریں جلدی 😋😄😭😢😥

KING-OF-ASIA-0306
 

Agar Mein Apko Request Bhejon To....?🤔🙊
(1)#Accept 😍
(2)#Ignore 😼
(3)#Delete 😒
(4)#Pending😁

KING-OF-ASIA-0306
 

لڑکی کا دل جلدی کون جیتتا🤔
رومینٹک لڑکا😘
شرارتی لڑکا🤪
امیر لڑکا🚗 یا خوبصورت😇

KING-OF-ASIA-0306
 

نماز کے لیے وقت نکالو🙏
اللّه پاک تہماری زندگی سے برا وقت نکل دے گا
🌹امین🌹

KING-OF-ASIA-0306
 

کہاں جانے کی خواہش ہے😍
1: مدینہ😍
2 : دبئی 🤠
3 : ______؟🌝

KING-OF-ASIA-0306
 

خرگوش لمبی چھلانگیں لگاتا ہے اور 8 سال تک زندہ رہتا ہے کچھوا سست ہے اور 150 سال تک زندہ رہتا ہے...
کچھ بھی ہوجائے رضائی نا چھڈیو ...

KING-OF-ASIA-0306
 

جب ابلیس سے پہلے کوئی دوسرا شیطان نہ تھا
تو ابلیس کو بھٹکانے والا کون تھا؟؟
اہل علم و دانش ور روشنی ڈالیں.

KING-OF-ASIA-0306
 

مرد ریسپانس کی آس میں فیس بک پہ بھٹکتے ہیں جبکہ فریقِ ثانی کو ملنے والا بےتکا و بےحساب ریسپانس کھینچ لاتا ہے۔
سب کی اپنی مجبوری

KING-OF-ASIA-0306
 

خود دے جاؤ تو ٹھیک ہے ورنہ۔۔۔۔۔😍😍
ہم دل hack بھی کر سکتے ہیں.😂🙈❤❤