*لڑکیاں جب لڑکوں کو دیکھتی ہیں تو کہتی ہیں لوفر، بدتمیز،جاہل،کمینہ جبکہ لڑکے لڑکیوں کو دیکھ کر کہتے ہیں کہ واہ ماشاءاللہ،سبحان اللہ*🤪😂 *یہی فرق ہیں ہم لڑکوں میں اور لڑکیوں میں*🤣🤪 __
ایران اور اسرائیل دونوں ممالک نے جنگ بندی کی خلاف ورزی کی ہے۔ میں نہ تو ایران سے خوش ہوں اور نہ ہی اس رائیل سے، امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ🤣 ٹرمپ لالہ اس دنیا میں صرف پاکستان سے خوش ہے۔ صرف ہمیں ہی آئی لو یو کہتا ہے۔ *آئی لو یو ٹرمپ لالہ*
🇮🇷ایران کے IRGCا فوج نچیف کمانڈرسردار خاکپور: اگر اسرائیلی حملے ختم بھی ہو جائیں، ہمارے حملے ابھی شروع ہوئے ہیں اور اس وقت تک جاری رہیں گے جب تک اسرائیل کو گھٹنے ٹیکنے نہیں دیا جاتا۔۔۔۔ ہم اسرائیل کے تمام حصوں کی کڑی نگرانی کر رہے ہیں، ہمارے پاس اسرائیل کی تمام خفیہ معلومات موجود ہیں، ہم نے جس عمارت کو نشانہ بنایا ان میں سے صرف ایک میں 70 لوگ پناہ لے رہے تھے اور وہ عمارت مکمل طور پر تباہ ہو گئی تھی، اسرائیل کی طرف سے اعلان کردہ ہلاکتوں کے اعداد و شمار جھوٹ پر مبنی ہیں۔ ہم نے بہت اہم علاقوں کو نشانہ بنایا۔
submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain