آج تو تاریخ بھی سنگل نہیں رہی
ایک میں ہی سنگل رہ گیا ہوں
12-12-20-20
اگر محبت اندھی ہے تو 🤔
کسی کو میرے سے کیوں نہیں ہو رہی
🙄🙄🙊🙈😂😂😜😜
زندگی میں اگر کامیاب ہونا چاہتے ہو تو😂
میری پوسٹیں ڈھونڈ ڈھونڈ کر پڑھا کرو😁🙆🏻♂️
بھاگ 🏃 کر شادی کرنے کے
لیے🤣😁😳
سپیڈ کتنی ہونی چاہیے? 🤔😜😂
🙈🙈🙈
دعا قبول ہونے میں دیر نہیں لگتی ۔
آو ایک مشترکہ دعا کرتے ہیں "اے اللہ ہم سب کو جہنم کی آگ سے بچانا"۔
آمین🤲
قبول ہے قبول ہے قبول ہے😇
اب جس جس لڑکی نے یہ پڑھ لیا ہے وہ صرف میری ہے😂😹 اب ایمانداری سے نیچے comnt کرو🙈😍💋
ضروری نہیں کہ عشق میں میسنجر کا سہارا ملے
کسی کو جی بھر کے کمنٹس کر لینا بھی محبت ہے😌👌😜
سنو کتنے روٹیاں🍞
کھاتے ہو جھوٹ نہیں بولنا؟
دهند بہت زیادہ هے
اگر میں فیسبک چلاتے هوئے کسی لڑکی کے انباکس گر جاءوں
تو چائے وغیرہ پوچه لیجیے گا کیونکہ ٹهنڈ بہت هے
😁😁😝😝
Truth
OR
Dare
Sirf wo log ayein jo pura kar sakein..💯
#تم بس شرماتی رہنا اور
#مجھ معصوم کو کوئی اور سیٹ کر لے گی ☺️😄
🙈🤷🙃
میرے خیال سے
شادی سے پہلے لڑکی دیکھنا ضروری نہیں...
کیونکہ 😜
جب کنویں میں کودنا ہی ہے تو گہرائی ناپنے کا کیا فائدہ😹😂
کاش محبت میں بھی❤❤انتخابات ہوتے۔😅
غضب کی دھاندلی کرتے💥🔥ہم تجھے پانے کے لیے۔۔😘😘
۔۔۔۔
میری اور کترینہ کیف کی ایک عادت بالکل same ہے۔
😅😅
نہ کبھی اُس نے مجھے text کیا ہے اور نہ ہی کبھی میں نے اُسے کیا...! 🤣😂😅😅😅
جان لے لو گا تمہاری🔪
🙈🙉🙊
اگر کسی کی پوسٹ پر گئی تو۔۔😂😐
ایک پاگل خانے میں ایک صحافی نے ڈاکٹر سے سوال کیا.۔
"آپ کس طرح پہچانتے ہیں کہ، کون ذہنی مریض ہے اور کون نہیں؟؟؟؟😀😇
ڈاکٹر -- "ہم ایک واشنگ مشین کو پانی سے پورا بھر دیتے ہیں اور مریض کو،
ایک چمچ
ایک گلاس اور
ایک بالٹی
دے کر کہتے ہیں کہ وہ واشنگ مشین کو خالی کرے. "
صحافی --- "ارے واہ، بہت اچھے۔ یعنی جو نارمل شخص ہوتا ہوگا وہ بالٹی استعمال کرتا ہوگا کیونکہ وہ چمچ اور گلاس سے بڑی ہوتی ہے۔
ڈاکٹر --- "جی نہیں. نارمل شخص واشنگ مشین میں لگے ہوئے ڈرین سويچ کو گھما کر مشین کو خالی کرتا ہے. ۔۔۔۔😛😝😜
آپ 39 نمبر کے بیڈ پر جائیے تاکہ ہم آپ کو پورا چیک کر سکیں."
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
اگر آپ نے بھی بالٹی ہی سوچا تھا تو براہ مہربانی بیڈ نمبر 40 پر جائیے
😂😛😁
😂
مجھے قبول ہےکسی کے عشق میں ٹوٹی ہوئی لڑکی 😍🙈
ویلڈنگ میں خود کروا لونگا 😝😂🤣🤣🤣🤣🤣
اتھے رکھ
Free online clsss on zoom
subject: mathematics
class: 9,10,11&12 seperate groups for male and female
interested students inbox me
ہر لڑکی کے دو مسئلہ ہوتے ہے..
1. کمینہ کیسے دیکھ رہا ہے
2. کمینہ دیکھ ہی نہيں رہا
اب بتاو کمینہ کرے تو کیا کرے..😂😂
اُسکے ہونٹوں سے لپٹے لفظوں کی قسم
اُسکی گُفتگو مجھے شفا لگتی ہے🔥💯❣
submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain