اس وقت کیا کر رہے ہو ؟؟😑
جھوٹ مت بولنا
🤔
سب سے اچھی طلب اللہ تعالیٰ کی طلب ہے
سب سے اچھی یاد اللہ تعالیٰ کی یاد ہے
Profile Pic Exam just say Hi
⭕10 : Fake id 😂
⭕20 : uncle 😀
⭕30 : Fail 🙈
⭕40 : Pass 😁
⭕50 : Not bad 😒
⭕60 : Beautiful 😲
⭕70 : Smart 😎
⭕80 : Cute 😊
⭕90 : Supper 👌
⭕100 : Crush 😍
⭕110
p of the day😍
🔥lets start🙄🙄🙄🙄🙄
Just Fun

یا اللّٰہ ہم بہت بڑے گنہگار،سیاہ کار،خطاءکار،بدکار،اور ریاکار ہیں یا اللّٰہ اپنے حبیب کے صدقے ہمارے صغیرہ کبیرہ گناہوں کو معاف فرما
🙏😭🙏
حضرت بایزید ؒ فرماتے ہیں کہ
ساری عمر میری یہی تمنا رہی کہ
ایک نماز تو ایسی ادا کروں کہ
جو خداوند تعالی کے شایانِ شان ہو۔
لیکن افسوس میں ایسا نہ کر سکا۔
حضرت بایزید بسطامی
کسی پر دوسری مرتبہ اعتبار کرنا اُسے بندوق تھمانے جیسا ہے ،
کہ لیں! دوبارہ کوشش کر لیں
پہلے والی گولی مِس ہو گئی تھی
( مُستنصر حسین تارڑ)
Kon kon or q q jag rha h abi tk 🤔🤔🤔
آپ کے ہاتھ پر کیا ہے
1انگوٹھی😊
2برسلیٹ😉
3چوڑیاں😍
4دھاگا😋
5.گھڑی😘
امام ابن حجرؒ نقل کرتے ہیں:
"نبی کریمﷺ پر کثرت سے درود بھیجنا، وباؤں اور دیگر بڑی مصیبتوں کے خاتمے کا بہت بڑا سبب ہے۔" [بذل الماعون : ٣٣٣]
چکر سب کہ چل رہے ہیں
لیکن بتاتا کوئی بھی نہیں 😳😳







کاش میری بھی کوئ جانو ہوتی اور کہتی،📷📷📷📷
کسی اور سےبات نہ کرنا میں کپڑے دھو کر آتی ہوں📷📷📷📷📷 ہائے میرے نیکے نیکے
#لڑکیاں بہت کہتی ہیں نہ،🤔
کہ لڑکے ٹائم پاس کرتے ہیں،😠
آج #نکاح__نامہ ساتھ لایا ہوں،😍😍😍
سب سے پہلے پوسٹ پر آنے والی سے ہی #بسم اللّٰه،😊😍
😜 😍😍😜😜
submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain