ہماری پوسٹس کا زائقہ الگ ہوتا ہے
یقین نہیں تو اپنے موبائل کی سکرین چاٹ کے دیکھ لیں ۔۔۔۔🙈😂😂
پاکستان میں سب سے زیادہ دو طرح کی لڑکیاں پائی جاتی ہیں
1. کاش میں لمبی ہو جاؤں 😂
2. کاش میں پتلی ہو جاؤں 🤣
آپ کونسے والی ہو 😁😂
ﺧﻮﺩ ﺩﮮ ﺟﺎﺅﮔﮯ ﺗﻮ ﭨﮭﯿﮏ ھے !!!
ﻭﺭﻧﮧ ﮨﻢ ﺩﻝ ﭼﺮﺍ ﺑﮭﯽ ﻟﯿﺘﮯ ﮨﯿﮟ !!!❤❤❤❤❤💚💚💚🙈🙈🙈🙈
ممبرز توجہ فرمائیں 😇🙈😋
گروپ میں موبائل چلاتے وقت گاڑی کان سے نہ لگائے اور توجہ سامنے حادثے پر رکھیں تاکہ گروپ میں کوئی سڑک پیش نہ آئے شکریہ 🙈😁😜😂
آپ کے ہسبنڈ آپ کو پیار سے کیا کہہ کر بلاتے ہیں،؟
. 😂😂☝😜
ٹیچر :_ مجھ سےمیتھ کا سوال پوچھو!
اگر حل نہ کیا تو 50 روپے انعام.........
پٹھان :- پانی میں 5 بطخ جا رہی تھیں .. درمیان والی بولی میرے پیچھے 3 بطخ ہیں اور آگے 4 ۔۔
حالانکہ کہ وہ کل ملا کے پانچ ہیں۔
حل کرو سر۔۔!!!!
ٹیچر:-
4 آگے..........3 پیچھے....؟؟؟؟🤔
لیکن ٹوٹل پانچ ہیں۔۔۔۔۔۔۔۔۔ ٹیچر بہت سوچنے کے بعد بولا ۔
یہ لو 50 روپے لیکن تم ہی حل کرو.......💸
پٹھان:- 50 روپے جیب میں ڈال کر بولا؛:؛😏
سر درمیان والی بطخ جھوٹ بول رہی تھی 🙄😏☝
😂😂😂😂😂
شادی کرنا کوئی گناہ نہیں
خود بھی کریں اور میری بھی کروئیں🙈🙈
چومی حلال ہے یا حرام ؟😍
No Bad Comnt🙏
اس دمادم میں کوٸی سید ھے تو مجھ سے رابطہ کرے شکریہ
اور بتاؤ پنکھا چلا کے سوتے ہو اب یا بند کر کے🤔🤨
کتنا سکون دیتا ہے اُس جگہ بیٹھ کے رونا
جہاں الله کے سوا کوئی سُننے والا نہ ہو
عشق بھی کوئ کرنے کی چیز ہے.😅🤭
🙈🔥ایتھے مرو میری تعریف کرو 😂🤭
#_😮
کالا جادو سیکھ رہا ہوں👹
اس گروپ میں ایک چوڑیل ہے🧟♀️
اوسے کابو کرنا ہے🙈🤣
#....Kn ho skti ha 😂😜not mind😂
صبح صبح تیز بارش👌
پکوڑے بناتی ہوئی آپ کی بھابھی❤❤
میرے ہاتھ میں روتا ہوا کاکا😘🙈🙊
ہائے میں صدقے دعا کرو یاروں😅😅😉😉😉😉🤗
لڑکیاں
ون ان ون آنے سے
ایسے ڈرتی جیسے میں نے بعد میں اندر سے کنڈی لگا 😂لینی 😂😂ہو 😒😉
انسان تین چیزیں کبھی نہیں چھپا سکتا۔! محبت۔! کھانسی۔!
اور پاپڑ کھانے کی آواز😂😁
تاش دنیا کی واحد وہ عظیم گیم ہے جس میں مرد
بیگم
کو اُٹھا اُٹھا کر
پھینکتا ہے🤦😄😂
اردو کا جنازہ 😀
ٹیچر: "اگر" اور "مگر" کو جملے میں استعمال کرو🙈
لاہوری لڑکی : "اگر" میں چلی جاؤ تو میرے "مگر" نہ آنا 😀🤦🏾♂️😂
اردو کا جنازہ 😀
ٹیچر: "اگر" اور "مگر" کو جملے میں استعمال کرو🙈
لاہوری لڑکی : "اگر" میں چلی جاؤ تو میرے "مگر" نہ آنا 😀🤦🏾♂️😂
لکھنا ہے آخر میں لکھنا ہے " کمبل میں "
۔
جیسے ! چیخ " کمبل میں😷
دیکھتے ہیں کس کا کتنا اچھا جملہ بنتا ہے😝
نام کی گیم ھے۔😋
جوایک نام لکھے گا دوسرے کو اس کے آخری حرف سے نام بنانا ھوگا😁جیسے Ali کا بنے گا i سے iqra سمجھے۔
lets go
submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain