#پاکستان کی پانچ مشہور جھیلوں کے متعلق لکھ رہا ہوں۔ کبھی پلان بنے تو لازمی وزٹ کریں۔ یہ جو اداس رہتے ہیں ان کو بھی ساتھ لے جائیں۔ لیکن ان کو جھیل کے زیادہ نزدیک نہ جانے دیں۔ 1. سیف الملوک جھیل – ناران، خیبر پختونخوا واقع، قدرتی خوبصورتی کے لیے مشہور۔ 2. *رتی گلی جھیل* – آزاد کشمیر میں واقع، نیلے پانی اور برفانی مناظر کی وجہ سے مشہور۔ 3. *عطاآباد جھیل* – ہنزہ، گلگت بلتستان میں واقع، 2010 کے لینڈ سلائیڈنگ کے بعد وجود میں آئی۔ 4. *سدپارہ جھیل* – اسکردو، گلگت بلتستان میں واقع، ایک مشہور سیاحتی مقام۔ 5. *ماہودند جھیل* – کالام، سوات میں واقع، اپنی خوبصورتی اور قدرتی ماحول کے لیے معروف۔