سُنا ہے جس کا کوئی نہیں ہوتا
ان کی بیٹری فل ہوتی ہے
ایمانداری سے بتائیں اس وقت کتنے % بیٹری ہے؟
وہ دن دور نہیں جب ساتھ ساتھ سونے والے ایک دوسرے کو کہیں گے
ٹھنڈے پیر تے نہ لا😂
میرے بارے میں اتنا مت سوچا کریں 🤔
کیونکہ دل میں میں نے آنا نہیں 🤗
دماغ اپ کہ پاس ہے نہیں 🤪
شرٹ پراگرچاۓ🙄🙄گرجاۓتواسےٹی شرٹ کہتے ہیں🙈🙈 مزیدمعلومات کےلیےمیری پوسٹ فالوکریں🙈🙈😝😝😝
رشتے داروں کو تنخواہ کم بتاو تو عزت نہیں کرتے زیادہ بتاو تو ادھار مانگ لیتے ہیں سمجھ نہیں آتا بندہ عزت بچائے یا پیسے.
😕🙎
آپ نے ہاتھ میں کونسی کمپنی
کا #شیطان پکڑا
ہوا ھے😂😜
می : اوپو اے37😅😜
اگر میں آپ کو اغواء کروں تو آپ کے گھر والے کتنی رقم دیں گے.:::::سچ سچ بولنا
لڑکی:- جانو 😍😍😘 میں تمہارے خوابوں😴 میں نہیں آتی کیا 😳🤔😒
لڑکا :- نہیں میں کلمے پڑھ کے سوتا ہوں.😂😂🤩😎





ہاۓ مایــوسیــاں محــبـت کی 🖤
مر نہ جائے تو کیا کرے کوئی
💔🔥
جرنل نالج کا سوال ہے 🙊🤪
آپکا What's app نمبر کیا ہے
بہت اسان Question ہے
🤣🤪🙊✈
کیا آپ بغیر ڈرے اپنا موبائل امی ابو کو دے سکتے ہو...؟😮😂
Me yes
My mother is yours brother's sister, what is I to you?
A. Cousin
B. Nephew
C. Uncle
D. Brother
پوسٹ کرنا تو بس ایک #بہانہ ھے
اصل مقصد #چہروں پر
مسکراہٹ لانا ہے😍
#ﷲ سب کو خوش رکھے🤲 #آمین 🥰❣️
کہتے ہیں صبح اٹھ کر اچھے انسان کو یاد کرو تو دن اچھا گزرتا ہے😊
اس لیۓ میں نے سوچا آپ سب کو اپنی یاد دلا دوں😍
افسوس کی بات ہے مسلمان عورتوں پر جو ٹک ٹاک پر آکے جسم دیکھانے کو ٹیلینٹ کہتی ہیں ۔
submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain