Damadam.pk
KOMAL_Pari's posts | Damadam

KOMAL_Pari's posts:

Indian Celebs image
K  : نیوزی لینڈ 108 آل آؤٹ ۔۔ حیرت ہے یہ ٹیم لمبرون باولنگ اٹیک کو دھو کر آگئی  - 
KOMAL_Pari
 

بن چائے ہر لمحہ عذاب لگتا ہے۔
دل اُداس اور دماغ خراب لگتا ہے۔

KOMAL_Pari
 

اپنی فیملی کے لئے ٹائم نکالیں ورنہ آپ ذہنی مریض بن جائیں گے 😇

KOMAL_Pari
 

دنیا تجھے دیکھے اور میں تجھ میں دنیا
کچھ اس طرح سے گلے لگا مجھ کو ♥️

KOMAL_Pari
 

مجھے عشق کے چکر میں ڈال کر
خود وہ ______ تعلیم حاصل کر رہی ہے 🔥❤️
💔🥀🙂

KOMAL_Pari
 

مسکرائو۔۔🙃
یہ دنیا تمھاری اداسی سے نہیں بدلے گی۔۔۔💔

Beautiful People image
K  : بہن کی جان ہوتے ہیں بھائی خدا ہر بہن کے بھائی کو ہمیشہ سلامت رکھے آمین - 
KOMAL_Pari
 

سابق بھارتی کرکٹر عرفان پٹھان کا کہنا ہے کہ🗣️
اگر بابر اعظم ، محمد رضوان ، شاداب خان ، شاہین شاہ آفریدی ، نسیم شاہ اور حارث رؤف جیسے پاکستانی کھلاڑی IPL میں کھیلتے تو میچ دیکھنے کا زیادہ مزہ آتا👏😍
PSL season 8 2023 follow for more updates.💚💛

KOMAL_Pari
 

"محبت کرنا اور شادی کرنا دو الگ کام ہیں" شیخ رشید

KOMAL_Pari
 

آپ سے شکایت اتنی سی ہے 🙂🥀
آپ ہمیں ___سمجھ نہ سکے🖤❤️
..__😍❤

KOMAL_Pari
 

منافق لوگ دھکا دے کر نہیں
سہارا دے کر گراتے ہیں💔

KOMAL_Pari
 

#اسے گمان تھا کہ میں پھر سے رابطہ کروں گا🙂
اور میں نے اس کے گمان کی دھجیاں اڑا دیں🥀💔

KOMAL_Pari
 

ایک نام... ایک ذکر.....,
ایک تم... ایک تمہاری فکر🙃.....!!!!!
بس یہی تو ہے....,
عشق میرا..., زندگی میری!!!❤💕*♡•||•●┼┼──🖊️•♥️

KOMAL_Pari
 

Assa Kon Hahn Sada Naam v sajna nu Yad nhi

KOMAL_Pari
 

جب تلک کیمرہ بنا نہیں تھا_
یار آنکھوں میں رکھے جاتے تھے. Philosopher 💞

KOMAL_Pari
 

*"ایک ماں کے شہزادے کو اجاڑ کر*
*وہ باپ کی فرمانبردار بیٹی بن گئی🔥*. 💔

KOMAL_Pari
 

Kuch Logo ko izat ki Zaban Samj hi nhi ATi

KOMAL_Pari
 

نہ تم سے نظر ملی 💝
نہ تمھارا دیدار ہوا❣
بس دل سے دل ملا ❤️
اور عشق بے شمار ہوا ۔۔۔💞💞

Pakistani Celebs image
K  : #kubra khan ❤ - 
KOMAL_Pari
 

محبت زندگی کے فیصلوں سے لڑ نہیں سکتی
کسی کو کھونا پڑتا ہے کسی کا ہونا پڑتا ہے