پچھلے سال عمران خان کی حکومت میں کثیر لوگ برف باری انجوائے کرنے مری گئے ہوئے تھے کہ انتظامیہ سنبھال نا سکی اور اس دفعہ *امپورٹڈ حکومت* میں لوگ لائنوں میں لگ کر آٹا خریدنے گئے ہوئے ہیں۔
*ویلکم ٹو پرانا پاکستان*
I am waiting for Pakistan versus New Zealand 1st ODI match today
ایسا ہوتا ہے اکثر کہ گھروں میں کوئی ایک بچہ بہت خوش نصیب ہوتا ہے اس کے ساری کام سارے معاملات دوسروں سے بہتر اور وقت پر ہو جاتے ہیں اور اسے پسند بھی بہت کیا جاتا ہے. اور دوسری طرف کوئی ایک بچہ پریشانیوں میں مبتلا اپنے ہر معاملے ہر کام میں رکاوٹوں سے لڑتا ہوا اور سب کی نظروں میں صرف سوالیہ نشان بن کے رہ جاتا ہے.
بہترین رشتہ وہ ہے جو اختلافات کے بعد بھی صرف ایک مسکراہٹ پر پہلے جیسا ہو جائے
°🖤°||°_____🍁🥀
° کـــردار اچھـــا رکھـــو-🔥🎗️
° معیــار خـــود بــن جــا تــا ہــے-💯👑
🖇️
Good Morning
submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain