Damadam.pk
K_302's posts | Damadam

K_302's posts:

Funny joke
K  : 😁😁😁Aj pta chala confidence kis chirya ka nam ha😁 - 
K_302
 

فزکس کی کلاس میں ایک دن سر بتانے لگے کہ فوجی جب مارچ کر رہے ہوتے ہیں اور اس دوران راستے میں کوئی پُل آجاۓ تو انہیں اپنا ڈسپلن توڑتے ہوئے مارچ ختم کر کے نارمل انداز میں وہ پُل پار کرنے کو کہا جاتا ہے اس کی وجہ یہ ہوتی ہے کہ جب مارچ کرنے والے انداز میں تمام فوجی ایک ہی وقت میں اپنا پاؤں زمین پر مارتے ہیں تو اس سے انرجی کا ایک بہت بڑا بلاک بنتا ہےجس کی سکت اس پُل کے پارٹیکلز نہیں برداشت کر پاتے لہٰذا بہت امکان ہوتا ہے کہ وہ پُل ڈھے جاۓ گا ۔ اس پر میں نے سوال پوچھا کہ سر کتنے فوجی اس طرح کریں تو پل گرے گا ؟ سر نے جواب دیا کہ یہ پل کی ساخت اور مٹیریل پر منحصر کرتا ہے ۔ اس پر میں نے دوسرا سوال پوچھا کہ اسی پُل پر گاڑیاں اور دیگر افراد بھی تو چل رہے ہوتے ہیں تب یہ پُل کیوں نہیں گرتا ؟ سر نے جواب دیا کہ وہ بیک وقت ایک ہی طرح کی انرجی بلاک نہیں بنا