مزاجِ دنیا س جوجو واقف ہوتا جارہا ہوں
🤕میں تنہا اور تنہا اور تنہا ہوتا جارہا ہوں
پہلے محبت نے انا چھینی
😈پھر انا نے محبت چھین لی مجھ سے
مجھے کیا معلوم کہ وہ عشق تھا،نماز تھی یا سلام تھا
میرا اشک اشک تھا مقتدی تیرا حرف حرف امام تھا
مسکراہٹ دیکھ کر انکی ہم حوش گنوا بیٹھے
ہم حوش میں آنے کو تھے وہ پھر مسکرا بیٹھے
N♥️E
ایک مُدت ہوںٔی تم کو دیکھا نہیں
ایک زمانہ ہوا مسکراتے ہوۓ
♥️E
ایک سگرٹ میں اتنا زہر ملا سکتا ہوں
ایک کش میں آدھا غم نمٹا سکتا ہوں۔
...میرا ہاتھ پکڑ کر اپنے آپ سے پوچھ
کیا میں تیری جھوٹی قسمیں کھا سکتا ہوں؟؟
N♥️E
ہے حفظ مجھے تیری چُپ
رٹا ہو ہے ہر اک نقش تیرا
میں نے پی رکھی ہے آواز تیری
میری آنکھوں میں ہے فقط عکس تیرا
N♥️E
This song ♥️
زندگی کے درد کو سہو گے تم
دل کا چین ڈھوڈتے رہو گے تم
زخمِ دل جب تمھیں ستاۓ گا
تم کو ایک شخص یاد آۓ گا
For my Love
E♥️
اب قہقوں کے ساتھ کریں علاجِ عشق
ہم مدتوں اداس رہے کچھ نا بنا
جس روز بے ادب ہوۓ مشہور ہوگۓ
جب تک سخن شناس رہے کچھ نابنا
N♥️E
دلِ گمراہ کو اے کاش یہ معلوم ہو جاتا
اقبال
گناہ میں اس وقت تک لذت ہے جب تک ہو نہیں جاتا
محبت تم نہ کرنا یہ روگ ہی لگاۓ
دفن خود کرے یہ پھر سوگ بھی مناۓ
N♥️E
بات یہ نہیں ہے کہ ملاقات نہیں ہوتی
ملتے ہم روز ہیں مگر بات نہیں ہوتی
N♥️E
اسے اتنا بتادینا اسے یاد کرتا ہوں
اس سے دور ہو کر بھی
دکھوں سے چور ہوکر بھی
بہت مجبور ہوکر بھی
اسی کو یاد کرتا ہوں
N ♥️ E
submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain