روحِ من تمہیں پتہ ہے تم وہ خوبصورت لڑکی ہو جس پر ہنستے مسکراتے کئیں دفعہ جان دی جاسکتی ہے تم وہ گل بدن ہو جسکی آنکھوں میں چناب جہلم راوی ستلج اور بیاس پانچوں دریا ایک ہی وقت میں پوری روانی سے بہہ سکتے ہیں🌹☺️
بس بگڑ جائے مری سانسوں کی ترتیب ذرا کیا تو اتنا بھی مرے پاس نہیں ہو سکتا ؟🥀 کیا اذیت ہے ترے گال پہ پڑتا ڈمپل تجھ کو اس درد کا احساس نہیں ہو سکتا کیسے مانوں کہ تجھے یار طلب ہے میری ایک دریا کو لگے پیاس ؟ نہیں ہو سکتا🖤