: *ایک آدمی جہاز میں پہلی بار بیٹھا جیسے ہی جہاز کا اگلا ٹائر اوپر اٹھا تو.!✈️🤔🧐* *آدمی پائلٹ کو مارنے لگا اور بولا میں پہلے ہی ڈرا ہوا ہوں اور تم ویلنگ کر رہے ہو۔!🤣😂🤩
guyz pray for me 🥺
i need 2 wife🤣😜
.
*میں فنی پوسٹ کرتا ہوں!*
*آپکو ڈپریشن سے دور رکھنے کے لیے*☺️
*اور آپ React نہ کر کے🙄🙆♂️*
*مجھے ڈپریشن میں ڈال دیتے ہیں*
... 🫵😆🤣
آخری سفر ہو تم میرا🌹
تمہارے علاوہ کسی منزل کی چاہ نہیں مجھے❤️
*اگر اگلے دو مہینے مزید*
*ایسے گرمی رہی تو مجھ میں اور پری زاد میں صرف بینک بیلنس کا فرق رہ جائے گا😂
problem ko " i love uh " bol dia sala "loyal " nikal giya😏🥺😜

یوں غلط تو نہیں چہروں کا تاثر بھی
مگر لوگ ویسے بھی نہیں جیسے نظر آتے ہیں.
روحِ من
تمہیں پتہ ہے تم وہ خوبصورت لڑکی ہو
جس پر ہنستے مسکراتے کئیں دفعہ
جان دی جاسکتی ہے
تم وہ گل بدن ہو جسکی آنکھوں میں
چناب جہلم راوی ستلج اور بیاس پانچوں دریا
ایک ہی وقت میں پوری روانی سے بہہ سکتے ہیں🌹☺️
نہ نیند آرہی ہے
نہ کسی کا مسیج
کتنےہی دن تمہاری زندگی میں ایسے آے جب تمہیں لگا تھا تم نہیں گزار پاؤ گے ، لیکن تم نے گزارے ۔♥️


You're the moon
she's the sun,
and I'm just another star.
Us Ki ankhon se khObsurat Kia He hOga.
jiS se hum ne muhabat Ki Hai ❤️
کیا واقعی شادی شدہ مردوں کو انکی بیویاں صبح گیلی زُلفوں سے جاگتی ہیں؟
یا صرف ہم کنواروں کو گمراہ کیا جا رہا ہے۔
it's ok 😊😐

بعض اوقات ہمارے اندر ہماری ہر چیز رو رہی ہوتی ہے
سوائے آنکھوں کے ۔ 🙂♥️
کوئی تدبیر کرو، وقت کو روکو یارو
صبح دیکھی ہی نہیں،شام ہوئی جاتی ہے
🥀🍁
submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain