Damadam.pk
Kadu_33's posts | Damadam

Kadu_33's posts:

Kadu_33
 

Mari dil 💕ki ye dua 🤲hy
Kbi door tu na jaya😭🤲
Tery bina ho jina💔😭
Wo din kbi na ay🤲💕😔

Kadu_33
 

میں آپکی جان ہوں
کوئی ہے جو اسکی انگلش جمھے بتائے
ہے کوئی یہاں

Kadu_33
 

اُس نے کہا جی لو گے میرے بغیر
میں نے ہنس 😄😃کے جواب دیا تم کون سا میرا ٹچ موبائل ہو📱📲🤣😜😜

Kadu_33
 

الف تے ب ماھیاں😉
ا تے ب ماھیاں 😎
سانوں چنگاں تو لگدا 😎🤠🤓
ساڈا کسے نال کے ماھیاں

Kadu_33
 

نیلی نیلی 🎆🎇روشنی کمرے میں بند
میں کیوں بتاؤں 🤨😜مجھے فہد مصطفی پسند 😘😋😜😜😉😉

Kadu_33
 

ہم نے بھی کسی سے پیار کیا تھا😘💑
ہاتھوں میں پھول 🥀🌹لے کہ ہم نے بھی انتظار🙍♂🙍♀کیا تھا
بھول اُنکی نہیں بھول تو ہماری ہے
پیار اُنھوں نے تھوڑی😘💑😍😘 پیار تو ہم نے کیا تھا

Kadu_33
 

امتحان میں لورو کا نام لکھنے کو کہا گیا👨🎓👩🎓
لڑکیوں نے 2منٹ میں پیپر دےدیا👧👩👸🧕 اور لڑکے سر ایکسٹرا شیٹ پلیز😉😜😜😜😎🤠🤓

Kadu_33
 

کوئی لاہور دی بس ماہیا 🚌🚌
I love u 😎🤠🤓
نیں کینا چل نمبر تے دس ماہیا 😜😜😉

Kadu_33
 

سب دوستوں کو میری طرف سے
🌼🌷🌹جمعہ مبارک 🕋🕌🧕👳♀👳♂
آیا کملی والا 🌸💮🌺🌻آیا کملی والا
دوکھ مک گے نیں سب دونیا دے رحمت دے ویلے آئے نیں
بنی رحمت رب دی دونیا تے
آقا تشریف لے آئے نیں
آمدے مصطفٰی 🥀🌺🌸
مرحبا مرحبا 🌱🌲🌳مرحبا مرحبا آمدے مصطفٰی
آیا کملی والا 🌺🌸💮
آیا کملی والا🌺🌺🌺🌷🌼

Kadu_33
 

گورا رنگ ماہی دا👰👧🙈
گل کالی گانی📿
گورا رنگ ماہی دا👰👧
گل کالی گانی 📿
اک روپ سوہنا 🧕🧚♀
اک روپ سوہنا
اک روپ سوہنا 😎🤠
سوہنی جوانی😉😘😘
کالا تل ماہی دا☺😊
گورے مکھ تے سجدا اے 🧚♀🧕👰

Kadu_33
 

ڈبہ میں ڈبہ🎁🎁
ڈبہ میں کیک🎂🍰🥧
میری جانو لاکوں میں ایک👰👧🙈🙈🙈

Kadu_33
 

مینوں چھتئی چھتئی مل ڈولناں میں تے 💃💃💃🏃♀🏃♂🚶♀
🤯🤒😷🤮🤧ٹھیک نہیں اتیرے بن

Kadu_33
 

دل کو دل سے راہ ہوتی ہے 💘💕💖💗
غبارہ پھٹے تو ٹھا ہوتی ہے🎈🎉💨💥🤭🤭

Kadu_33
 

اذیت پسند لڑکی👧👩
ایک دن پھپھو کے لڑکے نے گانا سینڈ کیا🧑🎶🎶🎶
تجکھو ہی دلہن بناؤں گا🙈🙈🙈🙈
آگے سے میں نے بھی گانا سینڈ کیا 👧🎶🎶🎶
بڑا پچھتاؤں گے بڑا پچھتاؤں گے😂☺😆😀😁🤣😜
اس کے بعد 🙄
ابھی تک جواب نہیں آیا 😜🙎♀🙆♂😧😟

Kadu_33
 

وہ جو کروڑوں میں ایک ہو نہ
وہ میں خود ہوں
بات ختم🙈🙈🙊🤭

Kadu_33
 

بساں چکوال دیاں🚌🚜🚕
بساں چکوال دیاں 🚛🚜🚚
تے ڈھولے نوں بْھل گئیاں ہن
گلاں پچھلے سال دیاں

Kadu_33
 

محبت دھوکہ ہے کون کس کا بنتا ہے ہمسفر💑
سنو جسموں کی تجارت کو پیار نہیں کہتے

Kadu_33
 

عشق میں اس لیے دہوکہ کھانے لگے ہیں لوگ💔💔💔
کیونکہ دل کی جگہ جسم کو چاہنے لگے ہیں لوگ 💑💏

Kadu_33
 

پتہ نہیں لوگ یہ جانو مانو کیسے سیٹ کرلیتے ہیں
مجھے سے تو😞😞 گیزر کی ٹوٹیاں بھی سیٹ نہیں ہوتی کبھی ٹھنڈا پانی تو کبھی گرم پانی آتا ہے😜😜😜😜😜

Kadu_33
 

تیرا ہاتھ کل تک میرے ہاتھ میں تھا🤝
تیرا دل دھڑکتا تھا💓💓
دل میں ہمارے💕💞💗
یہ مخمور آنکھیں 👀
جو بدلی ہوئی ہیں
کبھی ہم نے ان کے ہیں صدقے اْتارے
کہیں اب ملاقات ہو جائے ہم سے
میرا یہ بھرم تھا
میرے پاس تم ہو 😭😭😭😭
Plz like zure karna ok g