پھٹان کا کالج میں پرچہ هورہاتھا مس بھت سخت تھی نقل کرنےکاموقع نہیں دے رہی تھی پھٹان نےاک پرچی مس کو دئ تومس پورا دن کرسی پربیٹھی رہی سب نےخوب نقل ماری بچوںنےپوچھا تم نےایساکیالکھا پرچی میں پٹھان نےلکھاتھا آپکی شلوارپیچھے سےپھٹی ھوئی ھے 2020 کا پہلا عقلمند پٹھان نکلا