ایک لڑکا دور کہیں گاؤں ایک گھر میں مہمان بنا🙃 عورت : بیٹا اگر آپکو رات ڈر لگتا هے تو آپ "چاند" کے پاس سو جاؤ.🌕 لڑکا : جی نہیں ادھر هی ٹھیک هے🤗 صبح ایک خوبصورت لڑکی اس کیلیۓ ناشتہ لے کر آئ لڑکا : آپ کون؟؟؟☺ لڑکی : میں "چاند" اور آپ کون؟؟؟😏 لڑکا : میں گدھے کا بچہ🤣
پھٹان کا کالج میں پرچہ هورہاتھا مس بھت سخت تھی نقل کرنےکاموقع نہیں دے رہی تھی پھٹان نےاک پرچی مس کو دئ تومس پورا دن کرسی پربیٹھی رہی سب نےخوب نقل ماری بچوںنےپوچھا تم نےایساکیالکھا پرچی میں پٹھان نےلکھاتھا آپکی شلوارپیچھے سےپھٹی ھوئی ہے2020 کا پہلا عقلمند پٹھان نکلا