Damadam.pk
Kajal-g's posts | Damadam

Kajal-g's posts:

Kajal-g
 

Assalam o alaikum everyone! ✌️😇

Kajal-g
 

جب جب رونے کو من ہوا میرا 🖤۔
تب تب جی بھر کے مسکرائی ہوں میں 🖤 ۔

Kajal-g
 

دل تو سب کے پاس ہوتا ھے ✌️😊۔
مگر سب دل والے نہیں ہوتے ✌️😉😏۔

Kajal-g
 

ہم نے چہرے پر مسکراہٹ لا کے ✌️😊۔
آئینوں کو ہمیشہ گمراہ رکھا ھے ✌️🔥😉۔

Kajal-g
 

Dunyaaaa gol hai ✌️😇
Yaha sb k double role hai ✌️😉😏

Kajal-g
 

وہ اپنے فائدے کی خاطر پھر آ ملے تھے ہم سے* ۔
*ہم نادان سمجھے کہ ہماری دعاؤں میں اثر ہے*. ۔

Kajal-g
 

Assalam o alaikum .a1

Kajal-g
 

leaving DD for 3 days .a1
T.c

Kajal-g
 

وہ کافی کی طرح سڑا ہوا 😂😂😂 ۔
میں چاۓ کی طرح نکھری ہوئی 😝😝۔

Kajal-g
 

نفرت کرتے ہو مجھ سے تو اس قدر کرنا ۔
کہ جب میں دنیا سے جاؤں تو تمہاری زبان پر لفظ 'شکر' ہو ✌️😏😎۔

Kajal-g
 

دل کے ارمان آنسوٶں میں بہہ گئے ✌️😪۔
ہم کیوٹ ہو کر بھی سنگل رہ گئے ✌️🙊😹۔

Kajal-g
 

خدا کبھی بھی ایک باپ کو اپنی بیٹی سے جدا نہ کرے .k1 ۔

Kajal-g
 

دوست کو دولت کی نگاہ سے مت دیکھو۔
وفا کرنے والے دوست اکثر غریب ہوتے ہیں 💯 ۔

Kajal-g
 

ابھی کچھ اور پڑھ لو مجھے ،، ۔
میں نے اگلے اوراق میں مر جانا ہے !! 🔥۔

Kajal-g
 

اس ایک شخص کی جدائی سے ۔
ہر اک شخص اب زہر لگتا ہے ✌️🥀🖤 ۔

Kajal-g
 

زندگی تیری ساری چالیں ایک طرف۔
میرا هر بات پہ مسکرا دینا ، کمال رها ...❤️.a5 ۔

Kajal-g
 

جو دل دوسروں کی تکلیف پر بے چین ہو
جائے ۔
اُس دل میں اللّه رہتا ہے💯❤✌️۔

Kajal-g
 

اپنی زندگی کا ایک اصول ہے___ ۔
محبت حد سے زیادہ # نفرت اس سے زیادہ_____ ۔

Kajal-g
 

جی لو کچھ پل میرے ساتھ اے میرے دوستوں 👭۔
نا جانے کب میرا دلہا مجھے لے جائے ✌️😹🥀۔

Kajal-g
 

یہ جو ساتھ بیٹھ کر ہنستے ہیں 🔥۔
یہی تو سانپ بن کر ڈستے ہیں .e1.g5 ۔