تم کیا جانو ہمارے خلوص کی گہرائی کو
ہم ساتھ ہوتے ہیں تو وفا کرتے ہیں
دور ہوتے ہیں تو دعا کرتے ہیں 🥀۔
For u *Dawood* bhaya ✌️😞
ڈال کر تمہاری یادیں شاپر میں ✌️۔
بہت دور پھینک آئی ہوں میں
۔
دوسروں کیلئے خود کو نہ بدلو
جیسے ہو ، ویسے ہی رہو ۔۔۔ جو سہی ہوگا
وہ تمہاری ہر ادا سے محبت کرے گا ✌️😇۔
میں لوگوں جیسی نہیں ہوں میٹھی مگر منافق 🥀۔
میں اپنے جیسی ہوں ، کڑوی مگر مخلص ✌️😇۔
سب کو میں ہی سمجھوں ۔۔۔؟؟؟
یاررررررررررررر ۔
کوئی مجھے بھی تو سمجھے نہ