میں نے سوچا تھا اس سے ناراض ہونگی تو وہ منا لے گا 😢😢۔
مگر اس کو تو بہانا مل گیا مجھ سے بچھڑنے کا 💔💔۔
تیرے کہنے پہ تجھے چھوڑا ہے
زمانے سے نہ کہنا بےوفا ہوں میں 💔۔
میں تو جیتی ہوں تم میں
تم کیوں مجھ پہ مرتے ہو
Attitude to me Apna bhi bardash nahi krti Jani
To Tu Kia cheez hai
مرشد میری تو منتیں بھی ابھی باقی تھی
اتنی جلدی وہ شخص بچھڑ گیا مجھ سے 🥀۔