شیخ کی بیوی: تم نے اتنے چھوٹے بال کیوں کٹوالیے ۔۔۔۔؟؟ شیخ: ناءی کے پاس واپس دینے کیلئے کھلے دس روپے نہیں تھے میں نے اسے کہا دس روپے کے اور کاٹ دو۔۔ 🤣🤣🤣
بچہ: آنٹی امی نے چینی منگوائی ہے۔۔ آنٹی چینی دیتے ہوئے: اور امی کیا کہہ رہی تھیں ۔۔۔۔۔؟؟ بچہ: امی کہہ رہی تھیں کہ اگر یہ کمینی چینی نہ دے تو ساتھ والے گھر سے پتہ کرلینا 😂😂۔
ایک لڑکی سکول جا رہی تھی ۔۔ پپو اس کا پیچھا کر رہا تھا۔۔ لڑکی: میرا پیچھا مت کرو تمہارے پیچھے میری امی آرہی ہے پپو: کوئی بات نہیں ہم بھی خاندانی عاشق ہیں تمہاری امی کے پیچھے میرے ابو آرہے ہیں