میرا ہر لفظ تیری ہر بات سے اچھا ہوگا
میرا ہر دن تیری ہر رات سے اچھا ہوگا
اگر یقین نہ آئے تو دیکھ لینا
میرا جنازہ بھی تیری بارات سے اچھا ہوگا
لڑکی والے : لڑکا ہمیں پسند نہیں ۔۔۔
لڑکے والے : پسند تو ہمیں بھی نہیں تو کیا گھر سے نکال دے
😂🤣😝😜😐😂😂😂
خوبصورتی معنی نہیں رکھتی ۔۔۔۔۔
اخلاق بہترین ہونا چاہیے 💓۔۔۔۔۔
💓یاد تو بہت آتی ہیں تیری
😐لیکن پھر
😂کارٹون نیٹورک دیکھ کر کام چلا لیتی ہو
ہر سوال کا جواب دینا ضروری نہیں ہوتا
کاش یہ بات ہم پیپرز میں بھی لکھ پاتے
😜🤣😂
*Wo log kisi k nahi hoty
*Jo dost or rishto ko libaas ki tarah badalty hai 💯
آج کل محبت میں دل ❤️ معنی نہیں رکھتا
کیونکہ اب لوگ محبت صرف شکل ، صورت اور جسم سے کرتے ہیں 💯