* Aasy parendy ko kade krny ka mujhy shok nahi*
" Galib"
* Jo mery Dil k pinjry me aakr bhi udny ka shook rakhta ho *
* Matlb waly wafa ki keemat Kia jany
*Jo bewafa ho wo wafa Kia jany
*Jin ko milta ho hr mod pr naya sathi
*Wo hum jasy dosto ki wafa Kia jany *
💥 جو لوگ آپ سے جلتے ہیں
☝️ ان سے نفرت مت کرو
🤦کیونکہ یہ وہی لوگ ہوتے ہیں
💯جو آپ کو اپنے سے بہتر سمجھتے ہیں



* Meri Allah sy yeh dua 🤲 hai k
* Mera hamsafar bhi namazi ho 😇


" حضرت علی "
دوستی کا بھرم صرف وہی رکھ سکتے ہیں
جن کے وجود میں سمندر جتنا دل ہو



"Janaza dekh kr Mera wo bewafa bol hi padi masomiyat sy
Wo hi mara hai na __ Jo roz mujh py Marta tha" ----
__میرے اپنوں نے دھکا مارا مجھے ڈبونے کیلئے
فاءدہ یہ ہوا صاحب میں تیرنا سیکھ گیا ___

💔 سوچ کر دل توڑا
کرو
" صاحب"
ہر " گناہ" کی " بخشش" نہیں ہوتی
* Attitude is my habit
I can't change it *. 😏
بہن بھائیوں کی لڑائی کے بعد
پہلے امی سب کو مارتی ہیں
پھر معلوم کرتی ہیں کہ غلطی
کس کی تهی پهر اس کو
ایڑشنل مارتی ہیں
😆😆😆
ایک انگریز پر بجلی کی تار گر گئی
تڑپ تڑپ کر مرنے ہی والا تھا
__کہ لائٹ چلی گئی ا
انگریز آٹھ کر بھاگا اور بولا
پاکستان ذندہ باد
😜😜😂😂😂
submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain